نہیں تو بھیا جییعنی نین بھائی نے جو لکھا، آپ اسے کارٹون سمجھ کر دیکھ رہی ہیں؟ یعنی مجھے؟
توبہ توبہ نینی بھیااااور ساتھ میں لیز اور کوک بھی ہوگی۔۔۔ ۔
شکریہ عمر بھائینیرنگ بہت اچھے ۔۔ گُڈ
شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ماشاء اللہ بہت خوب لکھا ہے نین بھائی۔
اگلی قسط کا انتظار ہے۔
کہیں آپ بھی ظفری بھائی کی طرح آخر میں "جاری ہے" لکھ کر غائب نہ جائیے گا۔
بہت زیادہ۔۔۔۔توبہ توبہ نینی بھیااا
آپ کو میرے کھانے سے پرابلم ہو رہا ہے بھیا کہیں کے
نہیں تھے کوک اور لیز۔۔اب خوش
گندے بچے نہ بنا کریں نینی بھیابہت زیادہ۔۔۔ ۔
استاد محترم نادانستگی میں کوئی رنگ چرا لیا ہوگا۔۔۔بہت خوب نینی، یہ تیر بھی مشتاق یوسفی کی ترکش سے ہی لئے گئے ہیں
کیا دیکھتے ہی سمجھ گئی۔۔۔۔ اتنی سمجھدار تو تم کبھی بھی نہیں تھی۔۔۔میں دیکھتے ہی سمجھ گئی تھی کہ یہ منصور بھائی کا ہی خاکہ ہے
ویری ویلڈن
تو آپ کیا ہمیں بےخبر سمجھے ہیں۔۔۔ جو ہمارے عنوان کو اندھیرے کا تیر سمجھ رہے ہیں۔۔۔۔کل میں اپنی گاڑیوں کے میٹروں کی تصاویر دیکھ رہا تھا (گاڑی خریدتے وقت میں میٹر کی تصویر لیتا ہوں کہ کتنا چلی ہے اور اسے بیچتے وقت پھر سے اور استعمال کے دوران بھی سال میں ایک آدھ بار)۔ پتہ چلا کہ سال میں ایک لاکھ کلومیٹر بہت بار ہوا ہے۔ اب عنوان سمجھ آیا
دنیا کے گرد خط استوا پر چلتے ہوئے فاصلہ 24000 میل سے کچھ زیادہ بنتا ہے۔ یعنی سالانہ میں دنیا کے گرد دو اڑھائی چکر لگا لیتا ہوں
کلاسیک ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔