خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

علی وقار

محفلین
قیصرانی بھائی کسی بات/ماحول سے دل برداشتہ ہو کے محفل چھوڑ گئے۔ کبھی کبھی جھانک کے چلے جاتے ہیں۔ بات کسی سے نہیں کرتے۔
جہاں رہیں، خوش رہیں۔

محفل میں نرم گرم معاملات چلتے رہے ہیں۔ یہاں تا دیر قیام کے لیے سخت جان ہونا بنیادی شرط ہے۔

مفت مشورہ: حساس مزاج کے حامل افراد کے لیے بہتر ہے کہ غیر ضروری ابحاث سے گریز کریں اور خود کو علم و ادب کے گوشوں تک محدود رکھیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
شگفتہ تحریر
زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
بہت مزہ آیا۔
بہت شکریہ جاسمن صاحبہ۔۔۔
قیصرانی بھائی کسی بات/ماحول سے دل برداشتہ ہو کے محفل چھوڑ گئے۔ کبھی کبھی جھانک کے چلے جاتے ہیں۔ بات کسی سے نہیں کرتے۔
قیصرانی بھائی مست ہیں۔۔۔ موجیں مار رہے ہیں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جہاں رہیں، خوش رہیں۔

محفل میں نرم گرم معاملات چلتے رہے ہیں۔ یہاں تا دیر قیام کے لیے سخت جان ہونا بنیادی شرط ہے۔

مفت مشورہ: حساس مزاج کے حامل افراد کے لیے بہتر ہے کہ غیر ضروری ابحاث سے گریز کریں اور خود کو علم و ادب کے گوشوں تک محدود رکھیں۔ :)
نرم گرم۔۔۔۔ زاہدہ حنا کے کالم کا نام ہوا کرتا تھا۔۔۔ شاید اب بھی لکھتی ہوں۔۔۔۔ اور زاہدہ حنا سے ہمیں جون یاد آجاتے ہیں۔۔۔ جون سے ہمیں فرنود۔۔۔ اور فرنود سے ہمیں اپنے معاشرے پر لکھے مسائل۔۔۔۔ الغرض۔۔۔ کیا کہیں۔۔۔ ع - بات سے بات یاد آتی ہے۔۔۔
 
Top