خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

سید زبیر

محفلین
آگئے جی ! بس آلکس آگئی تھی وہ گئی تو حاضر ہوئے
نیرنگ خیال اتنی بہترین تحریر ، یقین نہیں آتا ، مگر آپ پر یقین کی وجہ سے یقین کرتا ہوں کہ یقینآ یہ تحریر آپ ہی کی ہوگی
بہت خوب
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس بندے سے تو ڈر لگنے لگا ہے
اپنی بات پھر دوہراؤں گا
بچھو کا کاٹا روتا ہے
نینو کا کاٹا زیر لب دانت پیستا ہے
اور پھر منہ پھیر کر مسکراتا ہے
کشتگانِ نینو میں نیا اضافہ بہت خوب ہے
اللہ کرے زور قلم زیادہ
:bighug::bighug::bighug:
سرکار ہمیں بھوت قرار دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔۔ :p
آپ کا بہت بہت شکریہ بالکل بھی نہیں۔۔۔۔ یہ تو آپ کا فرض ہے کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔۔۔۔:devil:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آگئے جی ! بس آلکس آگئی تھی وہ گئی تو حاضر ہوئے
نیرنگ خیال اتنی بہترین تحریر ، یقین نہیں آتا ، مگر آپ پر یقین کی وجہ سے یقین کرتا ہوں کہ یقینآ یہ تحریر آپ ہی کی ہوگی
بہت خوب
یعنی سرکار آپ کو بھی شک ہے کہ ہم سے بہتر تحریر نہیں لکھی جا سکتی۔۔۔۔ :cautious::biggrin:
بہت شکریہ :bighug::notworthy:
 
:bighug::bighug::bighug:
سرکار ہمیں بھوت قرار دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔ ۔ :p
آپ کا بہت بہت شکریہ بالکل بھی نہیں۔۔۔ ۔ یہ تو آپ کا فرض ہے کہ ہماری حوصلہ افزائی کریں۔۔۔ ۔:devil:
بھوت نہیں لاتوں کے بھوت
آپ کی ایک درجہ ترقی ہو گئی ہے :wink2:
 

قیصرانی

لائبریرین
تو آپ کیا ہمیں بےخبر سمجھیں ہیں۔۔۔ جو ہمارے عنوان کو اندھیرے کا تیر سمجھ رہے ہیں۔۔۔ ۔ :cautious:
اگلی بار جب دنیا کے گرد چکر پورا کریں۔۔۔ تو مجھ سے پاؤ بھر مکڑی کا جالا لیتے جائیے گا۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
بھائی جی، فضول خرچی اچھی عادت نہیں کہ نصف پاؤ سے کام بن جانا ہے :)
 
جناب محترمی و مکرمی قبلہ نیرنگَ خیال صاحب مدظلہ العالی و دامت برکاتہُ۔ خدا محفلین کو آپ کے قلم سے اپنی امان میں رکھے۔ اچھا لکھا ہے۔ والسلام! :)
 
Top