خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

نیرنگ خیال

لائبریرین
جناب محترمی و مکرمی قبلہ نیرنگَ خیال صاحب مدظلہ العالی و دامت برکاتہُ۔ خدا محفلین کو آپ کے قلم سے اپنی امان میں رکھے۔ اچھا لکھا ہے۔ والسلام! :)
یہ سرخیہ عبارت آپ نے اپنے لیے لکھی ہے۔۔۔۔ :D
آداب عرض ہے سرکار۔۔۔ :)
 
فرخ

محفلین
واہ واہ، بہت خوب نینی بھیا۔۔۔ کیا مسکراہٹ انگیز قسم کا قصہ ہے۔۔۔۔ ویسے جن کی کمزوری برف باری ہو، انکا علاج ہیٹر یا گرم سلگتے ہوئے کوئلوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔۔۔
 
غدیر زھرا

لائبریرین
میرے چہرے پر ڈھیر ساری مسکانیں لانے کے لیے شکریہ نین بھیا :)
بہتتتتت عمدہ لکھا آپ نے :)
ایسے ہی پیارا پیارا لکھتے رہیں :)
 
تعبیر

محفلین
واہ واہ زبردست
ٹھوکو تالی :applause::applause::applause:
اچھا تو ہمدرد داخانہ پر لکھا ہے اور ان کے تو کچھ جملے بھی بڑے مزے کے اور یادگار ہیں ویسے :p
سمجھ بھی نہیں آتی اکثر کہ یہ بات سنجیدگی سے کہ رہے ہیں یا مذاق؟
گولو مولو مزے کا لکھا ہے خوش رہیں اور ایسا ہی لکھتے رہیں :thumbsup:
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسی ہیں اور کہاں ہیں؟

کچھ لوگوں کو دن میں بھی، یعنی کہ سورج کے وقت میں بھی، خواب دیکھنے کی عادت ہوتی ہے ناں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ واہ زبردست
ٹھوکو تالی :applause::applause::applause:
اچھا تو ہمدرد داخانہ پر لکھا ہے اور ان کے تو کچھ جملے بھی بڑے مزے کے اور یادگار ہیں ویسے :p
سمجھ بھی نہیں آتی اکثر کہ یہ بات سنجیدگی سے کہ رہے ہیں یا مذاق؟
گولو مولو مزے کا لکھا ہے خوش رہیں اور ایسا ہی لکھتے رہیں :thumbsup:
:notworthy::notworthy::notworthy:
شکریہ شکریہ۔۔۔ ویسے تو ان کے بہت سے جملے یادتھے۔۔۔ پر میں نے یادگار رہنے دیے۔۔۔۔۔ :p
 
Top