محمد نعمان
محفلین
آپ کو کیوں چکر آنے لگے بھائی میاںیہ خالہ کے گھر کے چکر ابھی تک ختم نہیںہوئے ۔
آپ کو کیوں چکر آنے لگے بھائی میاںیہ خالہ کے گھر کے چکر ابھی تک ختم نہیںہوئے ۔
وہ تو میں ایک بھائی کو بہن کے ظلموں (ایموشنل بلیک میلنگ ، ناز نخرے ، تڑیاں دھمکیاں وغیرہ )سے بچانے کی سعی کر رہا ہوں ۔۔
وسلام[/QUOTE
آپ کو کیوں لگتا ہے کہ میںآپ کی یہ کوشیش کبھی کامیاب ہونے دوںگیغلط فہمی دور کر لو جتنی جلدی ہو اتنا اچھا ہے
ظہیر بھائی کر لینے دیں اسے نخرے، لگا لینے دیں تڑیاں جب تک اس گھر میں ہے، کل کو اپنے گھر کی ہو گئی تو پھر کس کو تڑیاں لگائے گی؟
پھر بھی آپ کو ہی لگاوں گی نا۔ارے بھائی جی فکر مند نا ہوں میں آپ کا پیچھا نہیں چھوڑنے والی
مجھے کیا ضرورت ہے توبہ کی -- میں توبہ توبایہ ہوں ۔۔ مجھ سا شریف بندہ عطارد پر پڑنے والی سورج کی روشنی میں بھی ڈھونڈے سے نہ ملے ۔۔ (اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ مجھے خالہ کے گھر چکر لگانے والوں کی شرافت پر کوئی شک ہے ) یعنی میں باز آیا ایسے "چکروں" سے ۔۔سب سے توبہ کروا رہے ہو خود بھی تو کوئی فیصلہ کرو اب
آپ کو کیوں چکر آنے لگے بھائی میاں
یہ تو آپ کے پا جی کی آپ سے محبت دیکھ کر مجھے خاموشی اختیار کرنا پڑتی ہے ورنہ غلط فہمیاں میں نہیں پالتا ۔۔ جند کھا جاتی ہیں ۔۔وہ تو میں ایک بھائی کو بہن کے ظلموں (ایموشنل بلیک میلنگ ، ناز نخرے ، تڑیاں دھمکیاں وغیرہ )سے بچانے کی سعی کر رہا ہوں ۔۔
وسلام[/quote
آپ کو کیوں لگتا ہے کہ میںآپ کی یہ کوشیش کبھی کامیاب ہونے دوںگیغلط فہمی دور کر لو جتنی جلدی ہو اتنا اچھا ہے
پھر بھی آپ کو ہی لگاوں گی نا۔ارے بھائی جی فکر مند نا ہوں میں آپ کا پیچھا نہیں چھوڑنے والی
دیکھیں جی یا تو بھائی کہہ لیں یا میاں، یہ دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
پھر بھی آپ کو ہی لگاوں گی نا۔ارے بھائی جی فکر مند نا ہوں میں آپ کا پیچھا نہیں چھوڑنے والی
یعنی کہ جناب آپ توبہ کرتے ہیں کہ اب خالہ کے گھر چکر نہیں لگائیں گے ۔۔ نعمان سے بھی توبہ کروا لیں چکر ختم ہو جائے گا۔۔
وسلام
بس یہی مسئلہ ہے کہ چھوٹے سے ننھے منھے بچوں کی طرح فوراً روٹھ جاتے ہو۔
اوہ میرا پالا سا چنا منا سا چھوٹا سا موٹا سا بھائی
اصل پيغام ارسال کردہ از: محمد نعمان
آپ کو کیوں چکر آنے لگے بھائی میاں
صرف آپ کی کمی تھی
مجھے کیا ضرورت ہے توبہ کی -- میں توبہ توبایہ ہوں ۔۔ مجھ سا شریف بندہ عطارد پر پڑنے والی سورج کی روشنی میں بھی ڈھونڈے سے نہ ملے ۔۔ (اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ مجھے خالہ کے گھر چکر لگانے والوں کی شرافت پر کوئی شک ہے ) یعنی میں باز آیا ایسے "چکروں" سے ۔۔
وسلام
یہ تو آپ کے پا جی کی آپ سے محبت دیکھ کر مجھے خاموشی اختیار کرنا پڑتی ہے ورنہ غلط فہمیاں میں نہیں پالتا ۔۔ جند کھا جاتی ہیں ۔۔
وسلام
+رونا+ +رونا+ میں جا رہا ہوں اقوام متحدہ میں اپیل کرنے۔ (لیکن لگتا ہے ہونا وہاں بھی کچھ نہیں، کشمیر / فلسطین کے مسئلے کی طرح الٹا الزام مجھ پر ہی لگ جانا ہے)۔
توبہ سارے ہاتھ منہ دھو کے میرے ہی پیچھے پڑ گئے ہو۔۔۔۔۔۔۔سچ کہتے ہیں یا تو ادھار دو نہیں اگر دو تو پھر واپس مت مانگو۔ جو واپس مانگتے ہین ان کا حال میرے جیسا ہی تو ہوتا ہے
دیکھیں پا جی جب انجام پتا ہے آپ کو تو اتنی "اوپر" تک جانے کی ضرورت کیا ہے چپ چاپ اتیچار سہتے رہیں بس

اللہ پُچھے گا تمہیں۔ مُکر جاؤ بیشک مُکر جاؤ۔ خود ہی وعدہ کیا تھا کہ فلاں دن واپس کر دوں گی۔ اب خود ہی وعدے سے بھی مُکر رہی ہو۔