آبی ٹوکول
محفلین
یہ محاورہ اردو زبان کا تو نہیں البتہ عزیز میاں قوال (مرحوم) کا ضرور ہو سکتا ہے۔
تو پھر کیا فارسی کا ہے خیر چھڈو اس بحث کو
یہ محاورہ اردو زبان کا تو نہیں البتہ عزیز میاں قوال (مرحوم) کا ضرور ہو سکتا ہے۔
آئے گی آئے گی کیسے نہیں؟
ہاہاہاہا ویسے پا جی پلیز مجھے کسی "خالہ"کی دھی نا بنایئں کوئی خالہ کا بیٹا آگیا تو
جب آپ انکی خالہ کی دھی ہیں تو یہ بھی تو آپ کہ خالہ کہ پُتر ٹھرےہاہاہاہا ویسے پا جی پلیز مجھے کسی "خالہ"کی دھی نا بنایئں کوئی خالہ کا بیٹا آگیا تو
ہاہاہاہا ویسے پا جی پلیز مجھے کسی "خالہ"کی دھی نا بنایئں کوئی خالہ کا بیٹا آگیا تو
جب آپ انکی خالہ کی دھی ہیں تو یہ بھی تو آپ کہ خالہ کہ پُتر ٹھرے
تو کیا، سہلیاں سکھیاں " چھوڑ بابل کا گھر " گائیں گی اور کیا۔
پر آپ لوگ کیوں نہیں سمجھتے کہ مجھے "چاچے"کے گھر سے زیادہ لگاو ہے
ہایئں یہ اب بھی ہوتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔اب سہلیاں سکھیاں اتنی"ویلی"نہین رہیں
ٹھیک ہے، لیکن ایسا کرو کہ چاچی کو خالہ کہنا شروع کر دو۔