بھئی زینب کو چکر مت دو۔ ورنہ بے ہوش ہو جائیں گی ۔
زینو بٹیا السلام علیکم۔
کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
اور تم اتنی بھولی بھالی کہ ان کے چکروں میں آ رہی ہو۔ مجھے تمہارے متعلق بھی سب معلوم ہے۔
بھئی زینب کو چکر مت دو۔ ورنہ بے ہوش ہو جائیں گی ۔
ارے ایک احمق بھلا کسی سیانے کو کیسے چکر دے سکتا ہے
ایک احمق ۔ وہ تو کہہ رہی تھیں کہ احمق کافی سارے ہیں۔
آپ نے تو مجھےد یکھا ہوا بھی ہے جانتے بھی سبھی کچھ ہیں ہاں آپ ضرور سب کے لیے معمہ ہیں اپ کی اجازت ہو تو میں حل کر دوں
وعلیکم السلام سعوود بھائی آپ کیسے ہیں دل شل لگ گیا امریکہ میں یا نہیں
الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا۔ اپنی طبیعت کا حال سنائیے۔ اور یہ کیا غضب کر رہی ہیں۔ آپ کی بھابھی نے سن لیا تو خیر نہیں کہ وہاں بھیجا ہے دل لگانے کو؟
اس فن کے ماہر تو م۔ م مغل ہیں
رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا معلوم ہے ناں کہاں جائیں گے۔
کوئی اور طریقہ تلاش کرو۔