خاکہ کشی

زینب

محفلین
ارے ایک احمق بھلا کسی سیانے کو کیسے چکر دے سکتا ہے:tongue:

ایک احمق ۔ وہ تو کہہ رہی تھیں کہ احمق کافی سارے ہیں۔

آسی ۔۔۔۔۔اس اوپر والے پیغام کا مطلب یہ ہے کہ فہیم احمق اور زینبے سیانی ہے اسی لیے سیانی اس کے چکر میں نہیں آئے گی:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
دیکھیں بھائی جی یہ کھلے عام دھمکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ نہیں چلے گی ہاں رشوت دیں تو بات بن سکتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا معلوم ہے ناں کہاں جائیں گے۔

کوئی اور طریقہ تلاش کرو۔
 
وعلیکم السلام سعوود بھائی آپ کیسے ہیں دل شل لگ گیا امریکہ میں یا نہیں

الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا۔ اپنی طبیعت کا حال سنائیے۔ اور یہ کیا غضب کر رہی ہیں۔ آپ کی بھابھی نے سن لیا تو خیر نہیں کہ وہاں بھیجا ہے دل لگانے کو؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا۔ اپنی طبیعت کا حال سنائیے۔ اور یہ کیا غضب کر رہی ہیں۔ آپ کی بھابھی نے سن لیا تو خیر نہیں کہ وہاں بھیجا ہے دل لگانے کو؟

ہا ہا ہا مجھ سے بھی کسی نے پوچھا تھا ابوظہبی میں دل لگ گیا ہے کیا
تو میں نے کہا تھا دل لگانے نہیں کام کرنے ایا ہوں ہی ہی
 

زینب

محفلین
رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا معلوم ہے ناں کہاں جائیں گے۔

کوئی اور طریقہ تلاش کرو۔

ایک مہنہ سوچ لینے دیں پھر بتاوں گی تب تک ہو سکتا ہے میرا خاکہ شریف بھی بن ہی جائے۔/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آج سے ایک مہنے کی چھٹی جا رہی ہوں یاہوووووووووووووووووووووووووو میں‌تو چلی پاکستاننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننن:laughing::laughing:
 

مغزل

محفلین
ہوا کی طرح آتی ہیں اور گزر جاتی ہیں موصوفہ ۔ لگتا پر لگ گئے ہیں۔ٹیڈی بئیر کو
 
Top