علی وقار
محفلین
کھلے لفظوں میں بھی رائے ظاہر کی جا سکتی ہے، ہاں، مگر تبصرہ کرنا منع ہے۔بالکل منع ہے۔مگر دبے لفظوں میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کی آزادی ہے
کھلے لفظوں میں بھی رائے ظاہر کی جا سکتی ہے، ہاں، مگر تبصرہ کرنا منع ہے۔بالکل منع ہے۔مگر دبے لفظوں میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کی آزادی ہے
نہیں سرگوشی میںمطلب کمپریس کر کے؟
تو لڑی آگے کیسے بڑھے گی؟جی ٹھیک ہے، تبصرہ نہیں کریں گے۔
لڑی بھی اسی زمانے کی نوجوان لڑی ہے، وہ کیوں پیچھے رہے؟تو لڑی آگے کیسے بڑھے گی؟
مثال دے کر وضاحت کیجئیے ورنہ ہمارے پلے کچھ نہیں پڑنے والاکھلے لفظوں میں بھی رائے ظاہر کی جا سکتی ہے، ہاں، مگر تبصرہ کرنا منع ہے۔
وہ تو ٹھیک مگرابھی تو نومولود کہلوائے جانے کے قابل ہے لڑی جب تک سات صفحات پار نہیں کر لیتی مگر یہاں تو تبصرہ کرنا ہی منع ہے ورنہ تین گھنٹوں میں لڑی نے پار کر لینا تھا سات کا ہندسہ۔لڑی بھی اسی زمانے کی نوجوان لڑی ہے، وہ کیوں پیچھے رہے؟
دو ہزار تین کی بوڑھی لڑیوں کی مثل تو نہیں۔
مثال میں نے کسی کو ادھار دے رکھی ہے، جیسے ہی واپس آتی ہے تو آپ کی خدمت میں پیش کر دی جائے گی۔مثال دے کر وضاحت کیجئیے ورنہ ہمارے پلے کچھ نہیں پڑنے والا
پھر نہ واپس آئی ۔۔ بھلا ادھار لےکر بھی کوئی واپس کرتا ہےمثال میں نے کسی کو ادھار دے رکھی ہے، جیسے ہی واپس آتی ہے تو آپ کی خدمت میں پیش کر دی جائے گی۔
ہنسنے کی بھی اجازت ہے اور رائے دینے کی بھی۔ بس منع ہے تو تبصرہ کرنا ہی منع ہے۔ہاہاہا ۔ بس عنوان پر ہنسى کى اجازت تو ہے نا۔۔!!
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔ ۔ہنسنے کی بھی اجازت ہے اور رائے دینے کی بھی۔ بس منع ہے تو تبصرہ کرنا ہی منع ہے۔
ویسے یہ تبصرہ ہے کیا چیز جس سے منع کیا ھا رہا ہے
دبے لفظوں میں تبصرہ تو نہ ہوا وار ہوا۔بالکل منع ہے۔مگر دبے لفظوں میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کی آزادی ہے
یاترا؟یوں آپ بھی جیل یاترا کی اہل ہوئیں۔۔۔ 😊
منع کو تو ہم ہاں ہی سمجھتے ہیں کیوں گل؟ہنسنے کی بھی اجازت ہے اور رائے دینے کی بھی۔ بس منع ہے تو تبصرہ کرنا ہی منع ہے۔
ویسے یہ تبصرہ ہے کیا چیز جس سے منع کیا ھا رہا ہے
تو اور کیا آپ مستقل سکونت اختیار کرنے کا سوچ رہی تھیں۔
بالکل درست۔اس خاموشی سے تو بہتر ہے کہ شہیدانِ محفل ( معطلین) کی نشت کرائی جائے۔ 😊
رونقِ محفل نہیں تو شورِ مقتل ہے بھلا
رقصِ خاموشی سے ہم کو رقصِ بسمل ہے بھلا 😜
دل کھول کر ہنسیںہاہاہا ۔ بس عنوان پر ہنسى کى اجازت تو ہے نا۔۔!!
ویران کر رہے ہیں تساہل پسند لوگتو اور کیا آپ مستقل سکونت اختیار کرنے کا سوچ رہی تھیں۔