گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کوئی ہلکا نہ لے ہمیںآپ اور سیاسی
کوئی ہلکا نہ لے ہمیںآپ اور سیاسی
صفحہ 3 سے بوندا باندی شروع ہوئی تھی ہلکی سی۔۔۔
ہم پنجاب والے بھی تو یہی کہتے ہیں عاطف بھائیکراچی والے ایسے موقع پر کہتے ہیں کہ
"ہو ہی نہ جائیں کہیں"
آپا آپ بتائیں یہ سٹائل کراچی میں اب بھی مقبول ہے ؟
پڑھئیے،،، اور پھر ہمیں "فضیلت کی چادر " کے ساتھ ایک تمغہ ء سیاست بھی دیجئیے گا۔مری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی
اب اس کا بالاستیعاب مطالعہ کرنا پڑے گا ۔
میں وہاں کے ماحول سے کافی دور ہوں ۔ اسی لب و لہجے سے کہا جاتا ہے ؟ہم پنجاب والے بھی تو یہی کہتے ہیں عاطف بھائی
ہم بھی تو اسی لئے کہہ رہے تھے کہ تلاش کر دیں گے۔ ٹالنے کے لئے۔پھر سے پوسٹ مارٹم شروع نہ ہو جائے ۔
گُلِ یاسمیں بٹیا !
جی بھائی بالکل اسی لب و لہجے سے۔میں وہاں کے ماحول سے کافی دور ہوں ۔ اسی لب و لہجے سے کہا جاتا ہے ؟
بٹیا نے بولتی بند کردی تھی پھراب کے مار کے دیکھییو شروعمری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی
اب اس کا بالاستیعاب مطالعہ کرنا پڑے گا ۔
پھر تو عین ممکن کہ وہیں سے درامد ہوا ہو ۔جی بھائی بالکل اسی لب و لہجے سے۔
ہنس ہنس کر ہماری تو بھوک ہی چمک اٹھی۔۔۔ کچن کا چکر لگا آئیں ذرابٹیا نے بولتی بند کردی تھی پھراب کے مار کے دیکھییو شروع
ممکن ہے۔ لفظوں کی درآمد برآمد تو شاہین ایکسپریس کے ذریعے بخوبی ہوتی رہتی ہے نا۔پھر تو عین ممکن کہ وہیں سے درامد ہوا ہو ۔
شاید اس کی دیوٹی میں یہ بھی ہو ۔ سنا تھا کہ ہر سٹیشن پر رکتی ہے !!! سب جگہ الفاظ بانٹتی آتی ہوگی ۔ممکن ہے۔ لفظوں کی درآمد برآمد تو شاہین ایکسپریس کے ذریعے بخوبی ہوتی رہتی ہے نا۔
بالکل۔۔۔ تبھی تو ہم نے اس کا نام لیا۔ ورنہ تو سفر پی آئی اے کے ذریعہ بھی تو ہوتا ہے نا۔شاید اس کی دیوٹی میں یہ بھی ہو ۔ سنا تھا کہ ہر سٹیشن پر رکتی ہے !!! سب جگہ الفاظ بانٹتی آتی ہوگی ۔
الحمدللّٰہ
عثمان بھائی۔۔۔۔ کیسے ہیں۔
میں تو ایک دو صفحوں سے زیادہ نہیں پڑھ سکا سر میں درد ہونے لگا۔ اسی لئے درجن بھر ارکان کو نظرانداز کر رکھا ہے۔
انٹرویو کے لئے باقاعدہ نئی لڑی کھولتے ہیںانٹرویو شروع۔۔۔ بتایا بھی نہیں
سفر نہیں sufferسفر پی آئی اے کے ذریعہ بھی تو ہوتا ہے نا۔
اچھا کیا۔۔۔ ورنہ کل عثمان بھائی کی کسوٹی میں مدد کرنے میں مسئلہ ہو جاتا سر درد کی وجہ سے۔میں تو ایک دو صفحوں سے زیادہ نہیں پڑھ سکا سر میں درد ہونے لگا۔ اسی لئے درجن بھر ارکان کو نظرانداز کر رکھا ہے۔
وہ تو اب ہے۔۔۔۔ پہلے تو س ف ر والا ہی تھا۔سفر نہیں suffer
مل گیا "ماہر" یا ہم ہی اپنے میزبان بن جائیں۔انٹرویو کے لئے باقاعدہ نئی لڑی کھولتے ہیں