گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپا اور عبدالقدیر بھائی آپ دونوں کو اللہ پاک خوش رکھے
دعوت تو آپا نے دی تھی یہ دوسرا نام کہاں سے آگیا
بس دیکھ لیں بھائی۔۔۔ ہمارے اخروٹ کے درخت کو کیسے بھول جاتے ہیں۔
آپا اور عبدالقدیر بھائی آپ دونوں کو اللہ پاک خوش رکھے
دعوت تو آپا نے دی تھی یہ دوسرا نام کہاں سے آگیا
خوش رہئیے قدیر بھائی۔اِس میں گل یاسمیں بہن کے بھی شئیرز تھے
ایویں کی کیا بات بھائی۔۔۔ایویں ای۔۔۔۔۔
کسوٹی کھیلیں؟
بالکل۔۔۔میں نے بتایا تو ہے کہ دونوں بہنوں نے مِل کر دعوت کی تھی زیادہ تفصیلات نہیں بتاسکتے وہ اِن دونوں بہنوں کا آپس کا مسئلہ ہے۔
واقعی۔۔۔یعنی آپ نے گُلِ یاسمیں کو یورپ سے کراچی پہنچا کر دم لیا
بہت خوبصورت محفل ہے یہ۔ اور ہمیں 4 مہینے پہلے ہی پتہ لگ گیا تھا کہ اللہ پاک نےہمارے لئے یہ محفل کیوں چنی ہے۔ ورنہ تو ہم مریخ پر بھی بہت خوش تھے۔زیک بھائی اردو محفل اتنی کارآمد ہے اِس کا پتا لگ گیا ہمیں آج
درست کہا زیک بھائی۔اس میں تو کبھی کوئی شک نہیں رہا
یہاں پر دوسرا والا "کے" آئے گا قدیر بھائی۔اتنا یقین ہے تو کوئی دلیل بھی دیں ہم نے تو کسی واقعے کہ تحت بولا ہے آپ بھی کچھ بتائیں
اب سر پر چوٹ کی وجہ سمجھ آ رہی ہے
Kیہاں پر دوسرا والا "کے" آئے گا قدیر بھائی۔
وہ بھی "ایلفی " لگا کر۔۔۔اُردو محفل نے کیسے ایک خاندان کی طرح جوڑ دیا
واقعی۔۔۔
آخر گل اپنی صرف در مے کدہ ہوئی
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
پورے کراچی میں یہی ٹھکانہ ملا ۔اب سر پر چوٹ کی وجہ سمجھ آ رہی ہے
https://www.urduweb.org/mehfil/members/گُلِ-یاسمیں.22985/ignoreوہ بھی "ایلفی " لگا کر۔۔۔
چاہیں بھی تو نظر انداز نہیں کر سکتے۔
اب سر پر چوٹ کی وجہ سمجھ آ رہی ہے
افف اللہ !!!آیا جو سیل عشق سب اسباب لے گیا
پورے کراچی میں یہی ٹھکانہ ملا ۔
اب جواب میں مجھے یہ نہ کہہ دیناہائے کمبخت تو نے پی ہی نہیں
اچھا!!!آپ نے منع کر دیا تو جواب میں ہر گز یہ نہیں کہیں گے
ڈیجیٹل بھلے بولتے رہئیے مگر "بھینسا" کہنے پہ سخت اعتراض ہے بھائیافف اللہ !!!
مجھے کیا پتہ تھا ڈیجیٹل بھینسے سے عشق ہو جائے گا !!!
نہیں بولنا تو پہلے بھی سچ ہی تھا۔۔ اور سچ کے سوا کچھ نہیں بولنا تھااچھا!!!
یعنی پہلے یہ کہنے کا ارادہ کر رکھا تھا ؟ ہم م م !!!