محمد تابش صدیقی
منتظم
بہت خوب۔
یہ کیا ہے زیک بھائی۔۔۔۔
سُن لیا محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔۔۔ اب سے ہم بھی کراچی والے ہیں۔یہ دوسرا نام ہر وقت کراچی میں ہمارے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔
وہ لوگوں کو راہ دکھا رہے ہیں کہ آپ کو کس طرح "انجان مارا جائے " ۔ہمیں کسی کو نظرانداز نہیں کرنا۔ اس طرح والا۔
اتنی دیر لگا دی سمجھنے میں آپ نے روؤف بھائی۔دیکھیے گا وہ کہیں اخروٹ کے درخت کا باسی تو نہیں؟؟؟
ہمارا کیا قصور۔۔۔۔ مارنا بھی ہو تو للکار کر مارا جاتا ہے نا بھائی۔وہ لوگوں کو راہ دکھا رہے ہیں کہ آپ کو کس طرح "انجان مارا جائے " ۔
ساتھ ساتھ اخروٹ بھی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بس دیکھ لیں بھائی۔۔۔ ہمارے اخروٹ کے درخت کو کیسے بھول جاتے ہیں۔
یہ ایک حیدر آبادی کولوکوئل (colloquial) ہے بمعنی نظر انداز کرنا ۔انجان مارنے
اخروٹ تو بہت سارے لگے ہیں آپا۔ساتھ ساتھ اخروٹ بھی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھیا جب آپ ہمارے بھائی ہیں تو سب ایک خاندان اور کوئی بڑا چھوٹا نہیں آپکی بڑائی آپ کا روشن اور شاندار دل بالکل اپنے سادہ لفظوں کی طرح بہت ڈھیر ساری دعائیں سمرا کو کہیے گا کہ وہ ہمیں بہت اچھی لگیں سلامت رہیںمیں ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہوں لیکن سیما بہن نے میرے لئے خود دروازے پر کھڑی ہوئی اور جاتے وقت بھی ہمیں دروازے تک چھوڑا انہوں نے یہ ظاہر کردیا کہ پیسوں والے بھی بہت اچھے لوگ ہوتے ہیں
یہ ایک حیدر آبادی کولوکوئل (colloquial) ہے بمعنی نظر انداز کرنا ۔
آمین!آپا اور عبدالقدیر بھائی آپ دونوں کو اللہ پاک خوش رکھے
گُلِ یاسمیں آپ بھی اپنا طبقہ بتائیںمیں ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہوں لیکن سیما بہن نے میرے لئے خود دروازے پر کھڑی ہوئی اور جاتے وقت بھی ہمیں دروازے تک چھوڑا انہوں نے یہ ظاہر کردیا کہ پیسوں والے بھی بہت اچھے لوگ ہوتے ہیں
انٹرویو شروع۔۔۔ بتایا بھی نہیںگُلِ یاسمیں آپ بھی اپنا طبقہ بتائیں
گُلِ یاسمیں کا "سماجی طبقہ” انسانیت کا طبقہ جس نے پکا جوڑ بنا دیا ہے جسکا کوئی توڑ نہیںانٹرویو شروع۔۔۔ بتایا بھی نہیں
میں بتادوں ؟انٹرویو شروع۔۔۔ بتایا بھی نہیں
سارا کمال ہی اخروٹ کا ہے بٹیا !!!!!!!!!!!!اخروٹ تو بہت سارے لگے ہیں آپا۔
میں بتادوں ؟
طبقۂ اُدھم مچایان دھاگایان محفل ۔
شکر ہے سیاسی زمرے میں رسائی نہیں ۔
ہاں اخروٹ ہی کا کمال ہے۔۔۔۔ اوپر سے سخت اور اندر سے نرم ہی نرمسارا کمال ہی اخروٹ کا ہے بٹیا !!!!!!!!!!!!
بہت زبردست بھیا سیاسی میں ایک اُدھم مچایان دھاگایانِ محفل ۔۔۔۔۔۔گانا یاد آگیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔میں بتادوں ؟
طبقۂ اُدھم مچایان دھاگایان محفل ۔
شکر ہے سیاسی زمرے میں رسائی نہیں ۔