آپ تو ہماری ہر رگ سے واقف ہیں سیما آپا۔۔۔ سوائے ایک کے۔گُلِ یاسمیں کا "سماجی طبقہ” انسانیت کا طبقہ جس نے پکا جوڑ بنا دیا ہے جسکا کوئی توڑ نہیں
کیا Equation ہے ہم وہی لکھ رہے تھے ۔۔۔اور آپ بھی
اور تو اور جاسم کی بوکھلاہٹ مزے دارمیں بتادوں ؟
طبقۂ اُدھم مچایان دھاگایان محفل ۔
شکر ہے سیاسی زمرے میں رسائی نہیں ۔
بھیا وہ دھما چوکڑی ہوئی اچھے اچھوں کے چھکے چھُڑا دئے بٹیا نے
جاسم بھائی تو ہیں ہی اتنے سیدھے سے۔ جگہ جگہ کی خبریں لا کر دیتے ہیں۔اور تو اور جاسم کی بوکھلاہٹ مزے دار
گُل نہیں گلستاں کہئیے۔۔۔
سیما علی آپا ہی بتائیں تو اچھا ہے ۔ ہم نے سیاست کا چلن چھوڑ دیا جو کبھی تھا بھی نہیں۔
یعنی مایوس وہاں بھی نہ کیا ہماری بٹیا نے ۔ شاباش ۔بھیا وہ دھما چوکڑی ہوئی اچھے اچھوں کے چھکے چھُڑا دئے بٹیا نے
دھمکی نہ دی ہوتی آپ نے تو کوئی کوشش کامیاب نہ ہوتی ہمیں خاموش کروانے کی۔گلستان میں وہ گھمسان کا رن کہ بس بڑی مشکل سے سییز فائیر ہمیں ہی کرانا پڑا ۔۔۔۔۔۔
حیرت ہے تم پربھی کوئی دھمکی اثر انداز ہو جاتی ہے کیا ؟دھمکی نہ دی ہوتی آپ نے تو کوئی کوشش کامیاب نہ ہوتی ہمیں خاموش کروانے کی۔
لنک؟اور تو اور جاسم کی بوکھلاہٹ مزے دار
ترکی بہ ترکی ۔۔۔۔۔۔دھمکی نہ دی ہوتی آپ نے تو کوئی کوشش کامیاب نہ ہوتی ہمیں خاموش کروانے کی۔
یعنی مایوس وہاں بھی نہ کیا ہماری بٹیا نے ۔ شاباش ۔
امیدوں پر پورا اترنے میں کوئی نظر نہ لگائے ۔
بٹیا اپنے سر اور ہاتھ کا خیال خود ہی رکھا کرو !!! بہت عزیز ہو ہمیں ۔
کیوں آپا ؟
حیران کنجاسم بھائی تو ہیں ہی اتنے سیدھے سے۔
کس کا؟
ترکی بہ ترکی ۔۔۔۔۔۔