خطرناک.......................!

نایاب

لائبریرین
کبھی کسی جن یا روح سے بات ہوئی تھی؟
" واجاں ماریاں بلایا کئی وار ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کسے نیں میری گل نہ سنی "
بھتیجے اک وقت تھا کہ جب ملاقات کے لیئے دربدر مارا مارا پھرتا تھا کوئی نہ سنتا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جب ان جنات ۔ موکلات۔ چھلاوے ۔ پچھل پیریوں کے پیچھے وقت برباد کرنا چھوڑ
سچے خالق و مالک کے سامنے سر جھکا لیا تو پھر ان سے گفتگو و ملاقات عام سی بات ہو گئی ۔
 
لیکن وہ گھر میں کیوں کر چلا آیا ؟
ہم نے بلایا تھا اسے کہ آجاؤ بچھو ہمارے گھر میں آجاؤ ...ہمارے گھر میں کوئی بچھو نہیں ہے .تم ہی رونق بخش دو ہمارے گھر کو:atwitsend: ....الله کی بندی ! کمال کرتیں ہیں آپ آگیا ہوگا ادھر ادھر سے ہمیں کیا معلوم :idontknow:
 
قرۃالعین اعوان

لیکن وہ آیا کیوں کیا اسے پتا نہیں تھا وہاں انسان رہتے ہیں؟
:heehee:
 
Top