فہیم
لائبریرین
بچھو کا اچار تو نہیں، البتہ روسٹ حاضر ہے۔ شوق فرمائیں :
شمشاد بھائی یہ روسٹڈ نہیں بلکہ کچے بچھو ہیں۔یہ جو میں روسٹڈ بچھوؤں کی تصویر لگائی ہے یہ سب کے سب پیلے بچھو ہی ہیں۔
اور یہ ایسی ہی کھالیے جاتے ہیں
بچھو کا اچار تو نہیں، البتہ روسٹ حاضر ہے۔ شوق فرمائیں :
شمشاد بھائی یہ روسٹڈ نہیں بلکہ کچے بچھو ہیں۔یہ جو میں روسٹڈ بچھوؤں کی تصویر لگائی ہے یہ سب کے سب پیلے بچھو ہی ہیں۔
اچھا،،، پھر تو بہت شکریہ یاد دلانےکاوہی تو بہادر لوگوں کو اپنی بہادری کے قصے یاد نہیں رہتے
کنجوسی کا بھی کیا زمانہ آگیا۔اچھا،،، پھر تو بہت شکریہ یاد دلانےکا
آپ کو چاہیے تھا کہ اس کی تصویر بنا لیتیں اور یہاں پوسٹ کر دیتیں۔
ایسے اس بچھو کو آنا نہیں چاہیئے تھا وہاںجی ضرور آئندہ اگر وہ آ گیا اور ہمارے ہوش حواس قائم رہے تو ہم ضرور یہ نیک فریضہ انجام دے کر حج کا ثواب کمائیں گے
پھر کیا تھا کاکروچ تھا نا؟نہیں بچھو نہیں تھا
لیکن وہ آیا کیوں کیا اسے پتا نہیں تھا وہاں انسان رہتے ہیں؟
اسے اس کی موت لے آئی وہاںشائد اسے پتا نہیں تھا نہ کہ یہاں خطرناک انسان رہتے ہیں
کنجوسی کا بھی کیا زمانہ آگیا۔
پہلے تو لوگ چائے کا تو پوچھ لیتے تھے۔
اب تو خالی خولی شکریے پر ہی ٹرخا دیتے ہیں
تم میرے دھاگے میں موجود ہو اور چائے کا آدھا کپ دوسروں کو پلا رہی ہو
جنوبی پنجاب کا ریگستانی علاقہاسے اس کی موت لے آئی وہاں
کونسا علاقہ ہے آپ کا؟
سچیییییییییی؟جنوبی پنجاب کا ریگستانی علاقہ
کیا قریب کوئی صحرا واقع ہے؟جنوبی پنجاب کا ریگستانی علاقہ
نہیں ہمیں اس سے بہت ڈر لگتا ہے اگر وہ ہوتا تو ہم کمرے سے باھر ہوتے پھرپھر کیا تھا کاکروچ تھا نا؟
مجھے پتا تھا وہ کاکروچ ہی ہوگا
ویسے سننے میں آتا ہے کہ کالا بچھو بہت زیادہ زہریلا ہوتا ہے۔اور بزرگوں سے سنا ہے کہ انکا سائز بھی کافی بڑا ہوتا ہے۔ویسے میں نے آج تک کالا بچھو تو نہیں دیکھی۔البتہ پیلے کی زیارت نصیب ہوئی ہے۔ہمارے علاقے میں پیلا بچھو پایا جاتا ہے .اور اس کا ڈنک جان لیوا ہوتا ہے اگر یہ کسی کو کاٹ لے .
صحرائے چولستان جسے مقامی طور پر روہی بھی کہا جاتا ہےکیا قریب کوئی صحرا واقع ہے؟
کہا جاتا ہے حسیب بیٹا!!!ویسے سننے میں آتا ہے کہ کالا بچھو بہت زیادہ زہریلا ہوتا ہے۔اور بزرگوں سے سنا ہے کہ انکا سائز بھی کافی بڑا ہوتا ہے۔ویسے میں نے آج تک کالا بچھو تو نہیں دیکھی۔البتہ پیلے کی زیارت نصیب ہوئی ہے۔
زبردست تو کیا آپ نے وہ کبھی رات میں دیکھا ہے ؟صحرائے چولستان جسے مقامی طور پر روہی بھی کہا جاتا ہے