مدیحہ گیلانی
محفلین
بیٹا بڑوں کو مخاطب کرنے کے کچھ آداب ہوتے ہیں ..امید ہےکہ اپ ہماری بات سمجھ گے ہوں گے . جیتے رہیے .. اور آپکی دوسری بات کا جواب کہ جی ہمیں اس فارمولے کا پتا ہے .مدیحہ گیلانی ویسے آپکو بھی بچھو بنانے والے فارمولے کا پتہ ہے؟
.
بیٹا بڑوں کو مخاطب کرنے کے کچھ آداب ہوتے ہیں ..امید ہےکہ اپ ہماری بات سمجھ گے ہوں گے . جیتے رہیے .. اور آپکی دوسری بات کا جواب کہ جی ہمیں اس فارمولے کا پتا ہے .مدیحہ گیلانی ویسے آپکو بھی بچھو بنانے والے فارمولے کا پتہ ہے؟
نہیں کبھی اتفاق نہیں ہوا ۔زبردست تو کیا آپ نے وہ کبھی رات میں دیکھا ہے ؟
میں نے ایک بات سنی ہے کہ صحرا کی رات بہت خوبصورت ہوتی ہے؟نہیں کبھی اتفاق نہیں ہوا ۔
بہت بہت معذرت۔بیٹا بڑوں کو مخاطب کرنے کے کچھ آداب ہوتے ہیں ..امید ہےکہ اپ ہماری بات سمجھ گے ہوں گے . جیتے رہیے .. اور آپکی دوسری بات کا جواب کہ جی ہمیں اس فارمولے کا پتا ہے .
.
جی ہاں رات کے ساتھ ساتھ وہاں کے بچھو بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ..اور چولستانی کہلاتے ہیں یہاں کے رہنے والے لوگ یہاں کے مقامی لوگوں کی زبان زیادہ تر سرائیکی ہے .میں نے ایک بات سنی ہے کہ صحرا کی رات بہت خوبصورت ہوتی ہے؟
کیا وہاں پر کچھ لوگوں کے بسیرے ہیں؟
جیسے لوگ تھر میں رہتے ہیں تو کیا وہاں نہیں رہتے؟جی ہاں رات کے ساتھ ساتھ وہاں کے بچھو بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں ..اور چولستانی کہلاتے ہیں یہاں کے رہنے والے لوگ یہاں کے مقامی لوگوں کی زبان زیادہ تر سرائیکی ہے .
آپ نے رہنا ہے وہاں ؟جیسے لوگ تھر میں رہتے ہیں تو کیا وہاں نہیں رہتے؟
جی رہنا ہے جبھی تو پوچھ رہی ہوں۔آپ نے رہنا ہے وہاں ؟
آدھاتھااسی لیےاُنہیں دےدیاتم میرے دھاگے میں موجود ہو اور چائے کا آدھا کپ دوسروں کو پلا رہی ہو
یہ دشمنی نہیں تو پھر اور کیا ہے
صحرا میں چاندنی رات کا سماں عجب ہی کیفیات کا حامل ہوتا ہے ۔میں نے ایک بات سنی ہے کہ صحرا کی رات بہت خوبصورت ہوتی ہے؟
کیا وہاں پر کچھ لوگوں کے بسیرے ہیں؟
میری خواہش ہے کہ میں ایک بار ضرور دیکھ سکوں!صحرا میں چاندنی رات کا سماں عجب ہی کیفیات کا حامل ہوتا ہے ۔
خطرناک تو نہیں بلکہ حد درجہ مسحور کن ہوتا ہے ۔
اکثر اونٹ پالنے والے صحراؤں میں بسیرا کرتے ہیں ۔
بچ گئیں تم!آدھاتھااسی لیےاُنہیں دےدیا
تمھارےلیےتوپورا کپ بناؤں گی
مجھےبھی ساتھ لےجانا،،اکیلےتومجھےڈرلگےگامیری خواہش ہے کہ میں ایک بار ضرور دیکھ سکوں!
صحرا کی چاندنی!
یقین کریں کبھی بھلا نہ پائیں گی صحرا میں چاندنی رات کا مسحورکن منظر میری بہنامیری خواہش ہے کہ میں ایک بار ضرور دیکھ سکوں!
صحرا کی چاندنی!
شکرہےبچ گئیں تم!
آپ ہمارےشوق کوبڑھاریےہیںیقین کریں کبھی بھلا نہ پائیں گی صحرا میں چاندنی رات کا مسحورکن منظر میری بہنا
بلا شبہ رہتے ہیںجیسے لوگ تھر میں رہتے ہیں تو کیا وہاں نہیں رہتے؟
ضرور ضرور تیاری پکڑو چلتے ہیںمجھےبھی ساتھ لےجانا،،اکیلےتومجھےڈرلگےگا
یقین کریں کبھی بھلا نہ پائیں گی صحرا میں چاندنی رات کا مسحورکن منظر میری بہنا