خطرناک.......................!

شمشاد

لائبریرین
وہ معصوم خود ہاسپٹل میں بزی ہوتے ہیں اور اس دفعہ وہ بھی بیمار تھے نا وائرل انفیکشن پھیلا ہوا تھا گھر میں
ویسے بھی انہیں کوئی کام کہنا اپنے لیے کام بڑھوانا ہی ہے
اس لیے رو پیٹ کر خود ہی کرنا بہتر ہے
وہ معصوم خود ہاسپٹل ۔۔۔۔۔

ماشاء اللہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ضرر سے بچنے کے لیے ان کو مرتبان میں بند کر لیں اور اس میں کوئی 200 گرام سرسوں کا تیل ڈال دیں۔
ایک ماہ بعد بچھو کو مرتبان سے نکال کر پھینک دیں اور سرسوں کا تیل روزانہ سر میں لگائیں۔
بال کالے، چمکدار اور لمبے ہونا شروع ہو جائیں گے۔
 
نیلم

محفلین

ہیں،،،،کیاواقعی
 
محمدعمر

محفلین
میں نے ایک دفعہ کسی کی شادی پر ایک لڑکی کو چھیڑا تھا۔ اس نے میری ماما سے شکایت لگا دی۔ اور میری ماما نے اسی سے میری شادی کروا دی۔ ایسا خطرناک کام کرنے کی دوبارہ کبھی ہمت ہی نہیں ہوئی۔
ہمت پڑتی بھی کیسے، حوصلہ ہی نہیں رہا ہو گا:)

ویسے آپ کی ترکیب نوٹ کر لی ہے تاکہ بوقت ضرورت کام آوے;)
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ ایسے ہی ایک بچھو سے ڈر رہی ہیں، اور بچھو بھی وہ جس کو جان سےمار دیا۔ ذرا یہ خبر پڑھیں :

Scorpian_zps88c6a90f.jpg
انسان کا نظام انہضام کچھ اس طرح کا ہے کہ اگر انسان سانپ کا زہر کھا لے تو نہیں مرے گا لیکن اگر وہی سانپ ڈس لے تو مر جائے گا۔ ہاں اگر اندرونی طور پر کچھ زخم وغیرہ ہوں تو پھر الگ بات ہو جاتی ہے :)
 
Top