خطرناک.......................!

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کیا شہر کیا دیہات ہر جگہ موجود ہوتے ہیں یہ شائد کہیں باہر سے آیا تھا صوفے کے نیچے تھا وہ تو شکر میری نظر پڑ گی ورنہ صوفے پر میرا ٣ ماہ کا بھتیجا بھی لیٹا ہوا تھا خدا نخستہ وہ اس کے قریب جا کر اسے نقصان پوھنچا دیتا ......میری تو سوچ سوچ کر روح کانپ اٹھتی ہے ...
لیکن وہ گھر میں کیوں کر چلا آیا ؟
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
کیا شہر کیا دیہات ہر جگہ موجود ہوتے ہیں یہ شائد کہیں باہر سے آیا تھا صوفے کے نیچے تھا وہ تو شکر میری نظر پڑ گی ورنہ صوفے پر میرا ٣ ماہ کا بھتیجا بھی لیٹا ہوا تھا خدا نخستہ وہ اس کے قریب جا کر اسے نقصان پوھنچا دیتا ......میری تو سوچ سوچ کر روح کانپ اٹھتی ہے ...
وہ واقعی بچھو تھا نا؟:heehee:
 
تعبیر

محفلین
چھوڑیں تعبیر ادی یہ بتائیے کیسی ہیں اور کہاں تھین آپ اتنے دنون سے؟
الحمد اللہ اب بالکل خیر خیریت سے ہوں
پورا گھر بیمار ہو گیا تھا یکے بعد دیگرے اس کے بعد میری باری آئی جو کہ کافی لمبی تھی پھر اس کے بعد گھر کے کام بڑھ گئے سو انہیں نپٹاتی رہی بس
آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے آجکل :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
الحمد اللہ اب بالکل خیر خیریت سے ہوں
پورا گھر بیمار ہو گیا تھا یکے بعد دیگرے اس کے بعد میری باری آئی جو کہ کافی لمبی تھی پھر اس کے بعد گھر کے کام بڑھ گئے سو انہیں نپٹاتی رہی بس
آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے آجکل :)
اللہ خیر کرے ہمیشہ آمین
اب تو بخیر ہیں نا آپ؟
کچھ نہیں اچھی گزر رہی زندگی روز مرہ کے معمولات کے ساتھ:happy:
 
جزاک اللہ خیر
جی الحمد اللہ سب خیر خیریت ہے
اللہ ہمیشہ آپ پر مہربان ہو اور آپ یونہی اچھی سے بہترین زندگی گزاریں
چندا اب اجازت میں کچن دیکھنے کے بعد سونے لگی ہوں
سب کو اللہ حافظ :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جزاک اللہ خیر
جی الحمد اللہ سب خیر خیریت ہے
اللہ ہمیشہ آپ پر مہربان ہو اور آپ یونہی اچھی سے بہترین زندگی گزاریں
چندا اب اجازت میں کچن دیکھنے کے بعد سونے لگی ہوں
سب کو اللہ حافظ :)
اللہ حافظ!
جزاک اللہ!
:happy:
 
ملائکہ

محفلین
ویسے تو میں نے کوئی ایسے خطرناک کام نہیں کئے کیونکہ میں کافی حد تک ڈرپوک ہوں لیکن ایک مرتبہ بڑی اونچی دیوار سے چھلانگ لگائی تھی اور پیچھے پیچھے گارڈ تھا اور آگے آگے میں اور میری وہ دوستیں اور ہم بھاگ نکلے:ROFLMAO::chalo: ۔۔۔ میری زندگی کا سب سے خطرناک کام یہی تھا۔:love:
 
واہ۔۔۔۔۔۔۔!!:clap:
 
Top