خط میں نے تیرے نام لکھا

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p :p :p
یہ تو بڑے مزے کا تھریڈ ہے ۔۔ فری سٹائل کے خطوط ۔۔ زبردست۔۔۔ :p ۔
ماورا اور حجاب تمہارے جواب بھی لا جواب ہیں ۔۔۔ گڈ کیپ اٹ اپ۔۔۔ :)

اچھا تو تم بھی اپنا نام شہیدوں میں لکھوا دو نا۔ :D
:p ۔۔انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوایا جاتا ہے۔۔ کہیں میری انگلی کے بجائے ناک ہی نہ کٹ جائے ۔۔ :p ۔۔کیونکہ میری اردو بالکل بھی اتنی اچھی نہیں ۔۔ :(
ہاہاہا۔ سارہ، مجھ سے تو تمھاری اردو بہت اچھی ہے۔ ادھر کون سا کوئی مقابلہ کر رہا ہے۔ کوئی ناک نہیں کٹے گی۔ :twisted: :lol:
کیا خاک اچھی ہے ۔۔ لوگ ویسے ہی آ کر غلطیاں نکال جاتے ہیں ۔۔۔ :) ۔۔ مجھے تو تم معاف ہی رکھو۔۔۔۔
lol۔ وہ تو ٹائپنگ غلطیاں تھیں نا۔ اب اس کا بھی شکریہ ہی کرنا چاہیے جو یہ کام کر رہا ہے۔ :wink:
چلو، نہ لکھو۔ میں نے بھی توبہ کر لی ہے۔ :p (لیکن کچھ دیر کے لیےlol)
lol.۔۔ واقعی اس کا شکریہ کہ اس کی وجہ سےاب کافی حد تک غلطیوں پر قابو پا لیا ہے میں نے ۔۔۔۔ :)
اور تم تو بڑے مزے کے لکھ رہی ہو۔۔۔ توبہ کرنے کی بالکل ضرورت نہیں ۔۔۔۔ :roll: ۔۔ جاری رکھو۔۔۔۔
میں بھی کوشش کرتی ہوں کسی دن فرصت میں ۔۔۔۔ 8)
 

تیشہ

محفلین
animated0122.gif
 

تیشہ

محفلین
میرا بھی دل کر رہا ہے کسی کو خط لکھنے کو ۔ کون بنے گا میرا دادا جی ۔ ؟ ؟ :p
ماورہ تم تو بن نہیں سکتی ۔ :? ض ب ط تو گیا ۔ اب شمشاد ص رہ گئے ہیں یا زکریا ۔ :lol: :lol:

آپ دونوں میں سے کوئی اک تھوڑے وقت کے لئے میرے دادا حضور بن سکتے ہیں کیا ؟ :? :(
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
میرا بھی دل کر رہا ہے کسی کو خط لکھنے کو ۔ کون بنے گا میرا دادا جی ۔ ؟ ؟ :p
ماورہ تم تو بن نہیں سکتی ۔ :? ض ب ط تو گیا ۔ اب شمشاد ص رہ گئے ہیں یا زکریا ۔ :lol: :lol:

آپ دونوں میں سے کوئی اک تھوڑے وقت کے لئے میرے دادا حضور بن سکتے ہیں کیا ؟ :? :(

ظفری ہیں، نبیل، رضوان اور تو اور آجکل تو اسپریڈر بھی آ رہے ہیں، اپنے اعجاز بھائی ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر عباس ہیں، نوید ہیں، اور اگر چھوٹا سا دادا چاہیے تو اپنے شاکر بھائی بھی ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
میں بننے کے لیئے تیار ہوں ۔۔ خصوصاً بوچھی کا تو دادا ضرور بنوں گا ۔ :lol: ۔۔۔ تو پھر خط کا منتظر رہوں ۔
musik19.gif
 

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
میں بننے کے لیئے تیار ہوں ۔۔ خصوصاً بوچھی کا تو دادا ضرور بنوں گا ۔ :lol: ۔۔۔ تو پھر خط کا منتظر رہوں ۔
musik19.gif



care2.gif



animated087.gif



واؤ دادا جان ۔ :p قسم سے مزہ آئے گا اب میں تفصیل سے خط لکھ سکتی ہوں ۔ مجھے کوئی ایسا ہی دادا چاہیے تھا ۔ :p
میں مناہل کو گھما پھرا لاؤں تو شام کو خط لکھتی ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے، کہ اب خط بھی نہیں لکھنا،
ویسے آج کیا کھایا تھا، “ کیا کھایا پکایا“ میں لکھ دینا۔
 

ماوراء

محفلین
لیکن میں کسے خط لکھوں؟ :? :(
ابھی تو ناشتہ کیا ہے، لیکن یہ کھانا کھانے کا ذکر کہاں سے آ گیا۔ :roll:
 
Top