سارہ خان
محفلین
lol.۔۔ واقعی اس کا شکریہ کہ اس کی وجہ سےاب کافی حد تک غلطیوں پر قابو پا لیا ہے میں نے ۔۔۔۔ماوراء نے کہا:lol۔ وہ تو ٹائپنگ غلطیاں تھیں نا۔ اب اس کا بھی شکریہ ہی کرنا چاہیے جو یہ کام کر رہا ہے۔سارہ خان نے کہا:کیا خاک اچھی ہے ۔۔ لوگ ویسے ہی آ کر غلطیاں نکال جاتے ہیں ۔۔۔ماوراء نے کہا:ہاہاہا۔ سارہ، مجھ سے تو تمھاری اردو بہت اچھی ہے۔ ادھر کون سا کوئی مقابلہ کر رہا ہے۔ کوئی ناک نہیں کٹے گی۔سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:![]()
![]()
![]()
یہ تو بڑے مزے کا تھریڈ ہے ۔۔ فری سٹائل کے خطوط ۔۔ زبردست۔۔۔۔
ماورا اور حجاب تمہارے جواب بھی لا جواب ہیں ۔۔۔ گڈ کیپ اٹ اپ۔۔۔![]()
اچھا تو تم بھی اپنا نام شہیدوں میں لکھوا دو نا۔![]()
۔۔انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوایا جاتا ہے۔۔ کہیں میری انگلی کے بجائے ناک ہی نہ کٹ جائے ۔۔
۔۔کیونکہ میری اردو بالکل بھی اتنی اچھی نہیں ۔۔
![]()
![]()
![]()
۔۔ مجھے تو تم معاف ہی رکھو۔۔۔۔
![]()
چلو، نہ لکھو۔ میں نے بھی توبہ کر لی ہے۔(لیکن کچھ دیر کے لیےlol)
اور تم تو بڑے مزے کے لکھ رہی ہو۔۔۔ توبہ کرنے کی بالکل ضرورت نہیں ۔۔۔۔

میں بھی کوشش کرتی ہوں کسی دن فرصت میں ۔۔۔۔
