خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

زیک

مسافر
10525866_10152097003156082_4757957638204259649_n.jpg
 
موصوف کو اردو میں قسطنطین اعظم بھی کہا جاتا ہے:
Rome-Capitole-StatueConstantin.jpg


http://ur.wikipedia.org/wiki/قسطنطین_اعظم

معروف پاکستانی لال ٹوپی والے کمنٹیٹر کا محبوب ترک شہر قسطنطنیہ اسی بازنطینی حکمران نے بسایا۔
میں نے بھارتیوں کو زید حامد کے خلاف بہت زیادہ چلاتے (بھونکتے) دیکھا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس بندہ سے ان کو کوئی چڑ ضرور ہے۔ کچھ ایسا کرتا ہے جو پاکستان کے حق میں اور ان کے لئے خطرہ ہے۔۔۔
 

زیک

مسافر
آیا صوفیہ کے ساتھ کچھ عثمانی مقبرے ہیں: سلطان سلیم دوم، مراد سوئم، محمد سوئم، مصطفٰی اول وغیرہ۔ ان میں سے ایک میں بہت سے بچے دفن تھے:

10527254_10152097109986082_2409040237263366467_n.jpg
 

زیک

مسافر
گوگل ٹرانسلیٹ کے ذریعہ جہاں تک میں سمجھ سکا یہ ترکی کی جنگ آزادی میں خواتین کے کردار کو سراہنے کے لئے مجسمہ ہے۔
10492139_10152097121471082_4638386895970330227_n.jpg
 

زیک

مسافر
ظالم ٹرائی پاڈ یا مونوپاڈ استعمال نہیں کرنے دیتے۔ وہ تو واک وے کے ساتھ ریلنگ تھی تو اس پر کیمرے کو کچھ سٹیبل کیا اور تصویر لی۔
10403674_10152097138786082_3908719405933783871_n.jpg
 
Top