خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

زیک

مسافر
عثمانوی مزار
10477962_10152061134666082_2065854593981322224_n.jpg
 
زیک

مسافر
مزار کی بیرونی تصویر
10415586_10152061141486082_3877092291844048141_n.jpg

ان عثمانوی مزاروں میں اندر جانے کے لئے آپ کو جوتے اتارنے پڑتے ہیں۔
 
عبدالحسیب

محفلین
توپقاپی محل کی تصاویر تو شاید کل پوسٹ کروں مگر ایک عجب بات وہاں دیکھی۔

محل کے ایک حصے میں اسلامی relics (مقدسات؟) رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں کئی ہیں جن پر جعلی ہونے کا گمان ہوتا ہے اور کچھ تو یقینا جعلی ہیں۔

صحابہ اور خلفائے راشدین کی تلواریں شاید ساتویں صدی عیسوی ہی کی ہوں مگر مجھے کچھ شک ہے کہ وہ واقعی انہی کی ہیں جیسا کہ آج طوپقپو میں دعوی کیا جا رہا ہے۔

حضرت محمد کے پیر کے نشان (footprint) اور کئی جوتے بھی وہاں موجود تھے۔ حیران کن بات یہ تھی کہ ان کے سائز چھوٹے سے لے لر بہت بڑے تک تھے۔یہ تنوع دیکھ کر انسان کو یہی خیال آتا ہے کہ یہ اصلی نہیں ہو سکتے۔

سب سے مزیدار relic دو تھے۔ ایک تو موسٰی کا عصاء اور دوسرا داؤد کی تلوار۔ امید ہے کوئی سائنسدان ان کا تجزیہ کر کے بتائے گا کہ یہ اصل میں کس زمانے کے ہیں۔
سنا ہے توپ قافی میں قرآن کریم کا ایک نسخہ ہے جس کے بارے میں توپ قافی کا دعویٰ ہے کہ یہ وہی نسخہ جس سے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ شہادت کے وقت تلاوت کر رہے تھے۔ یہ بھی سنا ہے کہ آیتِ قرآنی پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے لہو کے نشان بھی موجود ہیں۔ زیک کیا آپ نے یہ نسخہ دیکھا ہے؟
 
جعلی
 
Top