خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عمران

محفلین
آپ ہی کی لڑی ہے آزادی نسواں اور اس میں آپ ہی کی ویڈیوز شریک کی ہوئی ہیں۔ اگر آپ ان علماء کی اقتدا نہیں کرتے ہیں تو ویڈیوز شریک کرنے کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے؟
آپ کوئی اچھی بات کریں تو اسے سراہیں گے بھی اور شئیر بھی کریں گے...
اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کی اقتدا شروع کردی!!!
 
اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میرا بائبل کا مطالعہ نہیں ہے تو تصحیح فرما لیجئے۔ میرا وسیع مطالعہ ہے اور کٹر کتھولکس سے بحث و مباحثہ چلتا رہتا ہے۔
اگر آپ یہاں کتھولکس کے عقائد پر معلومات شریک کرنا چاہیں تو مجھے اطلاع ضرور دیجئے گا۔ میں بھرپور طریقے سے شرکت کروں گا۔
تو پھر تھوڑے عقل اپنے ملک میں بھی پھیلا لیں۔
شکریہ
 
فہد مقصود

محفلین
تو پھر تھوڑے عقل اپنے ملک میں بھی پھیلا لیں۔
شکریہ

سچ جو کڑوا ہو سامنے آنے پر ایسے ہی دلائل جواب میں دئے جاتے ہیں۔ یہی امید تھی۔ بہت کم ہوتا ہے کہ حق بات کو تسلیم کیا جائے اور باطل عقائد کو پھیلانے والوں کو کٹہرے میں لانے کا عہد کیا جائے۔
 
سید عمران

محفلین
اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میرا بائبل کا مطالعہ نہیں ہے تو تصحیح فرما لیجئے۔ میرا وسیع مطالعہ ہے اور کٹر کتھولکس سے بحث و مباحثہ چلتا رہتا ہے۔
اگر آپ یہاں کتھولکس کے عقائد پر معلومات شریک کرنا چاہیں تو مجھے اطلاع ضرور دیجئے گا۔ میں بھرپور طریقے سے شرکت کروں گا۔
ہم بھی ضرور آپ سے کچھ جاننا چاہیں گے!!!
 
فہد مقصود

محفلین
ان بزرگوں کی اچھی باتیں عبادات تقوی زہد کی بھی سامنے لائیں...
سچائی کا ساتھ دیں!!!

توحید سب سے بنیادی عقیدہ ہے اسلام کا! پہلے وہ تو یہ درست کرلیں اس کے بعد ہی ان کی اچھی باتوں پر غور و فکر کیا جاسکتا ہے۔
 
محمد سعد

محفلین
ان بزرگوں کی اچھی باتیں عبادات تقوی زہد کی بھی سامنے لائیں...
سچائی کا ساتھ دیں!!!
ان کی توحید پر اچھی باتیں ہی بیان کردیں!!!
کمال ہے۔ مجھے تو یاد پڑتا ہے کہ آپ نے کچھ دن پہلے کچھ یوں اپنی اخلاقی برتری جتائی تھی۔
ببانگ دہل برائی کو برائی، برے کو برا اور سازشی کو سازشی کہیں گے!!!
 
فہد مقصود

محفلین
ان کی توحید پر اچھی باتیں ہی بیان کردیں...
سچائی کا ساتھ دیں!!!

توحید میں کیا اچھائی برائی بھی ہوتی ہے؟ خدائے رب العزت ایک ہے اور اس کی ذات اور اس کی صفات میں کوئی شریک نہیں ہے۔ وہ ہی معبود ہے۔
اس میں اور کسی قسم کے عقیدے کی گنجائش نہیں بچتی ہے۔
میرے نزدیک یہی سچ ہے!
 
جی ہوتی ہے!!!
 
محمد سعد

محفلین
اچھائی "بھی" بیان کرنے کو کہا تو کیا غلط کہا؟؟؟
جب اس "بھی" کا مقصد یہ ہو کہ برے کو برا، غلط کو غلط نہ کہنا پڑے، اور کسی طرح اس معاملے سے توجہ ہٹ جائے، تو ہم بھی یہ الفاظ نقل کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
ببانگ دہل برائی کو برائی کہنے کی جرات سولی پہ چڑھتے ہوئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top