میرا مطلب تھا کہ نیا دھاگا پیدا ہو لینے دیں ۔ اس کو موضوع تک ہی رہنے دیں ۔
دھاگہ تو بن چکا ہے جناب! آپ کے ساتھیوں کو ہی جواب دئیے تھے۔ ویسے یہ موضوع تک رہنا صرف میرے لئے ہی ضروری ہے یا اس کا اطلاق آپ کے ساتھیوں پر بھی ہوتا ہے؟
میرا مطلب تھا کہ نیا دھاگا پیدا ہو لینے دیں ۔ اس کو موضوع تک ہی رہنے دیں ۔
جس طرح امت مسلمہ ایک ہوتی ہے اسی طرح لبرل، ملحد، سیکیولر، کمیونسٹ، سوشلسٹ وغیرہ وغیرہ اوپر نیچے کے کچھ فکری اختلافات کیساتھ ایک امت ہوتے ہیں خاص طور پہ جب انکے مدمقابل فریق "اسلام" ہو۔ (منقول)بجا فرمار ہے ہیں جناب آپ !
تاہم یہ ایک حیران کن بات ہے کہ "عورت مارچ" سے قبل کئی نئے "جہادی "محفل میں تشریف لاتے ہیں ۔ اور ہمارے "ڈیفالٹ جہادی" کے دست و بازو بنتے ہیں ۔ اس تشویش کا اظہار ہم نے اپنے اسٹیٹس پر بھی کیا تھا۔
عین ممکن ہے کہ یہ محض اتفاق ہو لیکن یہ اتفاق بھی حسبِ سابق ہے۔
الکفر ملۃ واحدۃ۔۔۔جس طرح امت مسلمہ ایک ہوتی ہے اسی طرح لبرل، ملحد، سیکیولر، کمیونسٹ، سوشلسٹ وغیرہ وغیرہ اوپر نیچے کے کچھ فکری اختلافات کیساتھ ایک امت ہوتے ہیں خاص طور پہ جب انکے مدمقابل فریق " اسلام " ہو۔ (منقول)
بے شک... مولانا ظفر علی خاں کے الفاظ میں:الکفر ملۃ واحدۃ۔۔۔
اسلام کے خلاف سارا کفر ایک قوم بن جاتا ہے!!!
اور مولانا ظفر کے مولیٰ کے الفاظ میں۔۔۔بے شک... مولانا ظفر علی خاں کے الفاظ میں:
نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
متفق۔ کافی گمبھیر سمسیا ہے۔ اب دیکھیے، کل ہی کوئی صاحب بیرون ملک سے ایم اے کر کے بھی واپس آئے ہیں۔ کہہ رہے تھے کہ ریڈار سے کاسمک بیک گراؤنڈ ریڈی ایشن کو ڈیٹیکٹ کیا جا سکتا ہے۔ توبہ توبہ، اس درجے کی مس انفارمیشن!ویسے یہ کون لوگ ہیں:
زیدی، فہد مقصود
آتے ہی دھنا دھن شروع ہوگئے۔۔۔
اقتباس لینا، ٹیگ کرنا، لنک بنانا سب منجھے ہوئے کھلاڑیوں کے مافق کرنے لگے۔۔۔
آئے بھی آگے پیچھے ایک ساتھ ہیں۔۔۔
ضرور کوئی بات ہے!!!
جس طرح امت مسلمہ ایک ہوتی ہے اسی طرح لبرل، ملحد، سیکیولر، کمیونسٹ، سوشلسٹ وغیرہ وغیرہ اوپر نیچے کے کچھ فکری اختلافات کیساتھ ایک امت ہوتے ہیں خاص طور پہ جب انکے مدمقابل فریق "اسلام" ہو۔ (منقول)
الکفر ملۃ واحدۃ۔۔۔
اسلام کے خلاف سارا کفر ایک قوم ہوجاتا ہے!!!
بے شک... مولانا ظفر علی خاں کے الفاظ میں:
نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
میں اس دن کا منتظر رہوں گا جب آپ لوگ اس واہیات طرز فکر سے باہر نکل آئیں کہ آپ ہی اسلام ہیں اور آپ کے ساتھ اختلاف کرنے والا ہر شخص کافر۔اور مولانا ظفر کے مولیٰ کے الفاظ میں۔۔۔
يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ، وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ، وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔۔۔
وہ چاہتے ہیں کہ الله کا نور پھونکوں سے بجھا دیں، جبکہ الله اپنا نور پورا کر کے ہی رہے گا، چاہے ان کافروں کو لاکھ برا لگے!!!
ہمیں آپ سے اختلاف کرنے کے لیے خدانخواستہ آپ کو کافر قرار دینے کی ضرورت نہیں۔ جو کفریہ عقائد رکھے گا وہ خود ہی کافر ہو جائے گا، چاہے ہمیں نہ بھی بتائے۔میں اس دن کا منتظر رہوں گا جب آپ لوگ اس واہیات طرز فکر سے باہر نکل آئیں کہ آپ ہی اسلام ہیں اور آپ کے ساتھ اختلاف کرنے والا ہر شخص کافر۔
جو دوسروں کو واہیات کہہ کر پکارے ان کو نظرانداز کردیا کریں۔ ایسے لوگ خود کوئی قیمت نہیں رکھتے۔ہمیں آپ سے اختلاف کرنے کے لیے خدانخواستہ آپ کو کافر قرار دینے کی ضرورت نہیں۔ جو کفریہ عقائد رکھے گا وہ خود ہی کافر ہو جائے گا، چاہے ہمیں نہ بھی بتائے۔
ترکِ اسلام اور کفر کا الزام تو ان لوگوں پر لگتا ہے جو شیطان کی تعلیمات کو اسلامی تعلیمات کہہ کر پھیلاتے ہیں، اور جب ان کی منافقت ظاہر کی جائے تو بجائے اپنے موقف کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کرنے کے، شیطانی تعلیمات کو اسلامی چولا پہنانے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔
اور ہاں، ایک بات کان کھول کر سن لیں، میں نے اپنے کسی مراسلے میں کافر تو دور کی بات، آپ کو فاجر و فاسق بھی نہیں لکھا نہ میری ایسی نیت ہے۔ اس لیے میرے پیارے بھائی، آپ ہم سے بدگُمان نہ ہوں۔
مجھے آپ سے اس طرح کی کوئی بدگمانی نہیں ہے کہ آپ نے خاص طور پر مجھے لکھا ہے۔ لیکن کسی نہ کسی کو تو لکھا ہے جو کہ ان اقتباسات سے واضح نظر آ رہا ہے۔ ایک اور صاحب بھی تھے جو ایک ہی لڑی میں کئی کئی بار اختلاف کرنے والوں کو اشاروں کنایوں میں قادیانی قادیانی کہتے رہتے تھے، پکڑے جانے پر اعتراض کرتے کہ میں نے کسی کو براہ راست قادیانی تو نہیں کہا۔ کیا آپ بھی اسی راستے پر چلنا چاہتے ہیں؟اور ہاں، ایک بات کان کھول کر سن لیں، میں نے اپنے کسی مراسلے میں کافر تو دور کی بات، آپ کو فاجر و فاسق بھی نہیں لکھا نہ میری ایسی نیت ہے۔ اس لیے میرے پیارے بھائی، آپ ہم سے بدگُمان نہ ہوں۔
جب کوئی جواب نہ بن پائے تو مخالف ایجنٹ یا کافر قرار پاتا ہے۔ یہ ان کا ایس او پی ہے۔میں اس دن کا منتظر رہوں گا جب آپ لوگ اس واہیات طرز فکر سے باہر نکل آئیں کہ آپ ہی اسلام ہیں اور آپ کے ساتھ اختلاف کرنے والا ہر شخص کافر۔
البتہ ہاں دوسروں کو کافر کہنے والا لائق تحسین ہوتا ہے۔جو دوسروں کو واہیات کہہ کر پکارے ان کو نظرانداز کردیا کریں۔ ایسے لوگ خود کوئی قیمت نہیں رکھتے۔
براہ راست اور بالواسطہ میں فرق سمجھیں۔ آپ نے براہ راست واہیات کہا، جب کہ فریق ثانی نے عمومی انداز اختیار کیا۔البتہ ہاں دوسروں کو کافر کہنے والا لائق تحسین ہوتا ہے۔
کوئی بات نہیں۔ واہیات کہنے والے بھی ہمارے بھائی ہیں۔ اگر انھیں ہمارے متعلق کوئی غلط فہمی ہے تو وہ ہم نے ہی دور کرنی ہے۔ میں تو اس بات کا شدت سے قائل ہوں کہ اپنے بدترین مخالف سے بھی اصولوں کی بنیاد پر بار کی جائے۔ ہاں اگر کوئی سمجھ کر بھی نہ سمجھنا چاہے، تو پھر کنارہ کشی بہتر ہے۔جو دوسروں کو واہیات کہہ کر پکارے ان کو نظرانداز کردیا کریں۔ ایسے لوگ خود کوئی قیمت نہیں رکھتے۔
درست فرمایا۔ البتہ اخلاقی فرض تو ضرور بنتا ہے کہ شرمندہ ہو۔ ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔کوئی بات نہیں۔ واہیات کہنے والے بھی ہمارے بھائی ہیں۔ اگر انھیں ہمارے متعلق کوئی غلط فہمی ہے تو وہ ہم نے ہی دور کرنی ہے۔ میں تو اس بات کا شدت سے قائل ہوں کہ اپنے بدترین مخالف سے بھی اصولوں کی بنیاد پر بار کی جائے۔ ہاں اگر کوئی سمجھ کر بھی نہ سمجھنا چاہے، تو پھر کنارہ کشی بہتر ہے۔
ہمم۔۔۔ میں نے تو ایک طرز فکر کو واہیات کہا ہے۔ اگر فریق ثانی وہ طرز فکر نہیں رکھتا تو واہیات کا لفظ بھی اس پر لاگو نہیں ہوتا۔ ایسی صورت میں آپ کو یا فریق ثانی کو ایسا کیوں محسوس ہونا چاہیے کہ واہیات، فریق ثانی کو کہا گیا ہے؟براہ راست اور بالواسطہ میں فرق سمجھیں۔ آپ نے براہ راست واہیات کہا، جب کہ فریق ثانی نے عمومی انداز اختیار کیا۔
اگر آپ دوسروں پر طعنہ زنی کرسکتے ہیں تو دوسرے پر اعتراض کرنے کی جرات کیسے کرلیتے ہیں؟
کیا آپ اس بات سے متفق نہیں کہ اپنی ذات کو اسلام اور اپنی ذاتی رائے سے اختلاف کو کفر سمجھنا ایک واہیات طرز فکر ہے؟ کیا آپ کے خیال میں یہ کوئی لائق تحسین طرز فکر ہے؟درست فرمایا۔ البتہ اخلاقی فرض تو ضرور بنتا ہے کہ شرمندہ ہو۔ ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔