خواتین کہاں ہیں؟

ویسے تو اس محفل میں خواتین کم ہی نظر آئی ہیں مگر اس فورم میں جو انکےلئے مخصوص ہے تو بلکل داخل ہی نہیں ہوئیں اور ان کے کام مردوں کو کرنے پڑتےہیں۔

معلوم نہیں کیوں؟ ہاں اگر آپ کو کچھ معلوم ہو تو مجھے بھی بتائیے گا
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:

:) آپکو کونسا کا م خواتین کا کرنا پر گیا ھے؟
وسیے یھاں واقعی مھجے بھی کوی فی میل نذر نھں آیں :oops:
 
اجنبی

محفلین
ایک خاتون مسماۃ مہوش علی نظر آئی ہین ، امید ہے کہ وہ اس طرف توجہ دیں گی

بچی آپ اپنی جاننے والیوں کو تو اس بارے میں بتا سکتی ہیں نا۔
 
اجنبی

محفلین
لگتا ہے آپ بھی جانبداری کا مظاہرہ کریں گے ایسی صورتحال میں ٹی وی دیکھ کر ، آپ سے تو میں ابھی نمٹ لیتا ہوں :beating:
 
نہیں یار میں تو تمھاری جان بچانے کے چکر میں ہوں کہ تم میرے کمزور سے بھائی ہیں بہت مہین سے۔ کہ نہیں؟ کچھ وزن بڑھ تو نہیں گیا جی :roll:
 
فری

محفلین
آسلام علیکم ٘میں آ گئ ہوں،۔۔ اب آپ لوگ بتاوں مجھے کیا کرنا ہوگا،۔۔ آپ کوگو سے ایک سوال ہے،۔۔ کیا یہ افزائشِ حسن اور فیشن صرف لڑکیا ہی کرتی ہے کیا،۔؟؟؟؟؟؟؟ؕؕ کیا لڑکے نہیں کرتے۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
 
کرتے ہوں گے اگر لڑکے ہوں تو ۔۔۔ مرد کم ہی کرتے ہیں۔ مگر افزائشِ حسن تو خواتین اور لڑکیاں برابر کرتی ہیں۔
:eek: :eek:
 
اجنبی

محفلین
جی ننھی منھی محترمہ فری ، آپ کو کرنا یہ ہے کہ یہاں موجود باقی خواتین کو مصروف رکھیں :lol:
 
فری

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
جی ننھی منھی محترمہ فری ، آپ کو کرنا یہ ہے کہ یہاں موجود باقی خواتین کو مصروف رکھیں :lol:

جی انشاء اللہ میں کوشش کرونگی۔۔ میں نے یہ سائیٹ اپنے تمام کلاس فرینڈز کو دیا ہے،۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کو اردو ٹائپ کرنا نہیں آتا،۔۔ اب ہر کوئی تو میری طرح ایکسپرٹ نہیں ہو سکتا نا۔۔۔(مسکراتے ہوئے)۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ میں ان کو سیکھاوں گی۔۔
 
اجنبی

محفلین
بہت اچھی بات ہے، اسی طرح اردو کافروغ ہوگا،
ویسے جہاں آپ نےمسکراتے ہوئے لکھا ہے اس جگہ پر آپ :lol: لگاسکتی ہیں 8)
 
خواتین

فری نے کہا:
جی انشاء اللہ میں کوشش کرونگی۔۔ میں نے یہ سائیٹ اپنے تمام کلاس فرینڈز کو دیا ہے،۔۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کو اردو ٹائپ کرنا نہیں آتا،۔۔ اب ہر کوئی تو میری طرح ایکسپرٹ نہیں ہو سکتا نا۔۔۔(مسکراتے ہوئے)۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ میں ان کو سیکھاوں گی۔۔

لو آپ کی اردو مہارت میں تو کوئی کلام نہیں بس آپ کی کلاس ادھر آتی جائے تو آپ کو ایڈمن سے کہہ کہ “مانیٹر کم ماشٹر“ لگوا دیا جائے گا۔
اصل میں اس فورم کا مقصد خواتین کی دلچسپیوں کو قائم رکھنا تھا۔ اب اسکے لیئے آپ کیا حکمتِ عملی اخیتار کرتی ہیں۔

اردو کی ٹائیپنگ فونیٹک کی بورڈ ہونے کی وجہ سے چنداں مشکل نہیں مگر دیکھتے ہیں کچھ دلچسپی اور مسلسل محنت سے بندہ چند ہی دنوں میں رواں ہوجاتا ہے۔ مثلاُ یہ اپنی محترمہ بوچی صاحبہ چند دن پہلے یہاں تشریف لائیں، نری انگریز ہیں، اردو سے زیادہ انگزیزی میں ماہر ہیں مگر اب رواں ہوگئی ہیں اردو میں بھی کر کرا کے۔
 
نیھں ابھی تک مجھے اردو ٹیھک لکھنہ نیھں آرھی، :oops: کوشسش تو کرتی ھوں مگر نیھں کچھ ورڈز لکیھ پاتی اور غلطیاں ھوجاتیں ھیں ، مجھے آپ یہ بتاے کہ جب مجھے اردو میں ALLAH ' لکیھنہ ھو تو مجھے لکیھنا نیھں آتا ، نیھں یہ نہ سمجھے گا مجھے لکھنا ھی نیھں آتا کاپی ،پن سے لیکھ لیتی ھوں ، مجھ سے یھاں اس اردو میں لکھنا نیھں آرھا :cry: شاید مجھے اپنے الف ،ب
میں بھول ھوجاتی ھے ، الھ تک آگے کونسا لفظ لگنا ھے ؟ میں الف،بے بھول گئی ھوں، :cry:
 
خواتین

boche. نے کہا:

اردو میں اللہ لکھنے کو “آپ ا ل ل ہ یعنی a l l o کے بٹن ٹائیپ کریں اور انشاءاللہ “ آپ کی تحریر میں اللہ کا لفظ آئے گا“ یاد رہے ہ کےلئے o اور ھ کےلئے h کو ٹائیپ کرنا چاہیے ورنہ بی ایس بی کے پر امجد شیخ کے اردو پیڈ میں جائیے اور ماؤس کے ذریعے پوائنٹر کو جس لفظ پر لے کر جائیں گی اس سے متعلقہ ٹائیپ کا بٹن ظاہر ہوجائے گا۔ دونوں بلکل معمولی سے فرق کے ساتھ ایک ہی طرح کام کرتے ہیں۔ وسلام
 
اجنبی

محفلین
اوئے دھماکہ؟

آپ پر دہشت گردی کا الزام لگ سکتا ہے ۔ دھیان کیجیے اگر آپ کے پاس تیل ہوا تو امریکہ آپ پر حملہ کر دے گا :lol:
 
Top