خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

چوزے پیارے نہیں لگتے ؟ میں نے بچپن میں بہت پالے ہیں ، خرگوش اور بکری کے بچوں (میمنوں )کو اٹھا اٹھا کر گھوما کرتے تھے ۔ اور بطخ بھی یاد آیا، لیکن اس کی آواز بہت بری ہوتی ہے ۔
 

مہ جبین

محفلین
مجھے کبھی بھی پرندے پالنے کا شوق نہیں رہا ۔ یہ اڑتے پنچھی تو آزاد فضاؤں میں ہی اچھے لگتے ہیں
مرغی ، چوزے بکری وغیرہ بھی بس دور دور سے ہی اچھے لگتے ہیں ۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے چڑیائیں بہت پسند ہیں
اور کونج پسند ہے۔۔۔
عقاب اور شاہین پسند ہیں
ببر شیر پسند ہے
ہرن پسند ہے
خرگوش پسند ہیں
لیکن دور دور سے بہت قریب سے نہیں
البتہ گھڑ سواری میں نے بہت کی بھی ہے او ر گھوڑے کو خوب ہاتھ بھی لگایا ہے
ایک میری ذاتی گھوڑی بھی ہے جس کانام دھنک ہے۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
مجھے چڑیائیں بہت پسند ہیں
اور کونج پسند ہے۔۔۔
عقاب اور شاہین پسند ہیں
ببر شیر پسند ہے
ہرن پسند ہے
خرگوش پسند ہیں
لیکن دور دور سے بہت قریب سے نہیں
البتہ گھڑ سواری میں نے بہت کی بھی ہے او ر گھوڑے کو خوب ہاتھ بھی لگایا ہے
ایک میری ذاتی گھوڑی بھی ہے جس کانام دھنک ہے۔۔۔

عینی یو آر سو بہادر ۔۔۔ سچی۔۔ میں بہت ڈرپوک ہوں
 

مقدس

لائبریرین
تب بھی ڈرپوک ہونا لازمی نہیں آتا اس بات سے کیونکہ بہت سے لوگ جانوروں اور پرندوں سے ڈرتے ہیں لیکن وہ ڈرپوک نہیں ہوتے جیسے آپ:happy:
عینی آپ نے مجھے بہادر ثابت کر کر چھوڑنا ہے۔۔۔ یو آر سو سوئیٹ۔۔۔ یُو نو دل دل میں ناں میں بڑی خوشی ہو رہی ہوں۔۔ ہی ہی ہی
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی آپ نے مجھے بہادر ثابت کر کر چھوڑنا ہے۔۔۔ یو آر سو سوئیٹ۔۔۔ یُو نو دل دل میں ناں میں بڑی خوشی ہو رہی ہوں۔۔ ہی ہی ہی
بہادر آپ ہیں لکھ کر لے لیں مجھ سے :happy: اور یہ بات میں ایسے نہیں کہہ رہی سچ کہہ رہی ہوں :happy:
 

مقدس

لائبریرین
خوش ہونا چھوڑو اور نیچے دیکھو تمہارے پاؤں کے پاس یہ کاکروچ کہاں سے آیا؟
:rollingonthefloor: اففففففف بھیاااا آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ۔۔
میں دونوں پاؤں بیڈ پر رکھ کر بیٹھی ہوں۔۔ لیکن آپ کا میسج پڑھ کر جلدی سے پاؤں کی طرف دیکھا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی میں واقعی میں بہت بہادر ہوں:rollingonthefloor:
 
Top