خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:rollingonthefloor: اففففففف بھیاااا آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ۔۔
میں دونوں پاؤں بیڈ پر رکھ کر بیٹھی ہوں۔۔ لیکن آپ کا میسج پڑھ کر جلدی سے پاؤں کی طرف دیکھا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی میں واقعی میں بہت بہادر ہوں:rollingonthefloor:
ہاں تو اس طرح کے لوگ وقت پڑھنے پر بہادر ثابت ہوتے ہیں :happy:
 

مہ جبین

محفلین
:rollingonthefloor: ہی ہی ہی میں ناں پہلے والی بات کو ڈیلیٹ کرنے لگی تھی ۔۔ پھر رہنے دیا کہ جب سوچ ایسے رہی تھی تو لکھوں کیوں نہیں۔۔ میں بھی ناں بڑی اسٹوپڈ ہوں آنی

باقی بات تو ٹھیک ہے لیکن یہ سرخ جملہ ٹھیک نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر متفق
یو آر سو سو سوئیٹ اینڈ کیوٹ ڈاٹر
آلویز بی ہیپی چندا
 

مہ جبین

محفلین
بات جنگلی حیات سے چلی اور جیلسی تک پہنچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:

میرا اس میں کوئی قصور تو نہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب چندا "ہی ہی ہی " نے کیا ہے ناں؟؟؟؟ :heehee:
 
مجھے چڑیائیں بہت پسند ہیں
اور کونج پسند ہے۔۔۔
عقاب اور شاہین پسند ہیں
ببر شیر پسند ہے
ہرن پسند ہے
خرگوش پسند ہیں
لیکن دور دور سے بہت قریب سے نہیں
البتہ گھڑ سواری میں نے بہت کی بھی ہے او ر گھوڑے کو خوب ہاتھ بھی لگایا ہے
ایک میری ذاتی گھوڑی بھی ہے جس کانام دھنک ہے۔۔۔
ذاتی خرگوش کیوں نہیں ہے ؟ ہہہہ بہت پیارے ہوتے ہیں خرگوش۔ میرے والے کا سسٹر نے چرغہ بنایا تو میں بہت روئی تھی ۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ذاتی خرگوش کیوں نہیں ہے ؟ ہہہہ بہت پیارے ہوتے ہیں خرگوش۔ میرے والے کا سسٹر نے چرغہ بنایا تو میں بہت روئی تھی ۔
اس لیئے کہ وہ رکھنے کی اجازت نہیں ہے
یہ تو اچھا نہ ہوا کہ چرغا بنادیا گیا آپ نے کیوں بنانے دیا بھلا؟ :happy:
 
Top