خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

محمد امین

لائبریرین
آپ کو یہ مذاق لگتا ہے؟

معاف کیجیے گا میں سمجھا آپ نے مذاق میں حادثہ لکھا ہے۔ اللہ ان کو اور سب کو حادثات سے بچائے، آپ کو بھی۔۔

ویسے یہ تو بتائیں جنگلی حیات میں مرد و زن کی تفریق کے پیچھے کیا حکمت ہے؟
 

محمد امین

لائبریرین
ہم نے کیا کہا۔۔ میں نے تو آنی سے بس پوچھا تھا ناں کہ آپ کہاں ہیں۔۔ چور کی داڑھی میں تنکا:D

جنگلی حیات کے دھاگے میں تم کہاں کہاں کی باتیں کر رہی ہو لڑکی o_O کہاں ہے تنکا؟ میں نے کونسی تنکے تیلی دیا سلائی والی بات کردی؟ :unsure:

یہ فرق تو اللہ نے بنایا ہے۔ عورتوں میں کم ہی دلچسپی ہوتی ہے اسی لیے تجسس ہوا

ارے حضرت اللہ نے تو بہت سارے فرق بنائے ہیں مگر جنگلی حیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :idontknow:
 
Top