خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

شمشاد

لائبریرین
اس کا مجھے علم نہیں۔ اگر آپ کے پاس ان کے بلاگ کا ربط ہے تو معلوم کریں اور مجھے بھی بتائیں۔
 

بنتِ سلیم

محفلین
چوزے پیارے نہیں لگتے ؟ میں نے بچپن میں بہت پالے ہیں ، خرگوش اور بکری کے بچوں (میمنوں )کو اٹھا اٹھا کر گھوما کرتے تھے ۔ اور بطخ بھی یاد آیا، لیکن اس کی آواز بہت بری ہوتی ہے ۔
چوزے تو بہت پیارے ہوتے ہیں ۔ دل چاہتا ہے بس ہاتھ میں دبوچے رہو۔میمنا نہیں پالا۔ بچے تو سارے ہی پیارے ہوتے ہیں۔
 

بنتِ سلیم

محفلین
مجھے چڑیائیں بہت پسند ہیں
اور کونج پسند ہے۔۔۔
عقاب اور شاہین پسند ہیں
ببر شیر پسند ہے
ہرن پسند ہے
خرگوش پسند ہیں
لیکن دور دور سے بہت قریب سے نہیں
البتہ گھڑ سواری میں نے بہت کی بھی ہے او ر گھوڑے کو خوب ہاتھ بھی لگایا ہے
ایک میری ذاتی گھوڑی بھی ہے جس کانام دھنک ہے۔۔۔
ارے واہ ۔ گھوڑے مجھے بھی بہت اچھے لگتے ہیں مگر کبھی انہیں ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی سواری کی۔
 
Top