خواہشات کا ستیاناس

پپو

محفلین
اور آکر ادھر ہی خراب ہو جائے

شمشاد بھائی آج گھر میں ہی رہیں دفتر نہ جائیں
 

مغزل

محفلین
اور اسی دن سے پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے۔۔ نوٹیفیکیشن ابھی نہیں آیا۔۔:yawn:

جیہ بٹیا، زینب بٹیا محفل میں واپس آجائیں گی۔:sleepy:
 

مغزل

محفلین
اور اسی دن سے پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے۔۔ نوٹیفیکیشن ابھی نہیں آیا۔۔:yawn:

جیہ بٹیا، زینب بٹیا محفل میں واپس آجائیں گی۔:sleepy:
 

مغزل

محفلین
اور پیر کو آپ نہا لیتے :grin:

کاش توتوں کی قربانی ہوتی تو شمشاد انکل کا توتا کسی طور غدودانَ معدہ میں ڈبکیاں کھا سکتا۔:biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
اور اس کے سری پائے میں محمود بھائی کو بھجوا دیتا۔

موٹر سائکلیں بغیر پیٹرول کے چلنا شروع ہو جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور پانی اتنا ٹھنڈا ہو کہ نہاتے ہوئے قلفی جم جائے۔

ایک ماہ ایک دن کے برابر ہو جائے۔
 

وجی

لائبریرین
تو تنخواہ بھی پھر ایک دن کی ہی ملے تو کیا اچھا ہے

کاش تنخواہ مہینے کی ہفتے کے حساب سے ملے تو کیا
 

شمشاد

لائبریرین
بعد میں حکومت آپ کو سر عام گنا چوسنے پر جرمانہ کر دے۔

ہر صبح بغیر تیار ہوئے دفتر چلا جاؤں۔
 
Top