اربش علی
محفلین
مگر آپ کو وہ سٹرابیریز کھانا نصیب نہ ہو، بلکہ بندر کھا جائے۔خواہش ہے کہ سٹرابیری کے پودوں سے جڑی بوٹیاں ساف کر لی جائیں پھل آنے سے پہلے۔ پھول تو ماشاء اللہ بہت لگے ہیں۔
مگر آپ کو وہ سٹرابیریز کھانا نصیب نہ ہو، بلکہ بندر کھا جائے۔خواہش ہے کہ سٹرابیری کے پودوں سے جڑی بوٹیاں ساف کر لی جائیں پھل آنے سے پہلے۔ پھول تو ماشاء اللہ بہت لگے ہیں۔
ارے ارے کیوں سٹرا بیریز کو بند رکھا جائے۔ کھانے کی چیزوں کو بند تھوڑی رکھا جاتا ہے، کھا لی جاتی ہیں بس۔مگر آپ کو وہ سٹرابیریز کھانا نصیب نہ ہو، بلکہ بند رکھا جائے۔
ہم نے کہا تھا کہارے ارے کیوں سٹرا بیریز کو بند رکھا جائے۔ کھانے کی چیزوں کو بند تھوڑی رکھا جاتا ہے، کھا لی جاتی ہیں بس۔
بندر کو چھوڑئیے یہ بتائیے کہ کیا آپکو بھی سٹرا بیریز پسند ہیںہم نے کہا تھا کہ
بندر 🐒
کھا جائے۔
بہت زیادہ پسند ہیں ہمیں تو۔بندر کو چھوڑئیے یہ بتائیے کہ کیا آپکو بھی سٹرا بیریز پسند ہیں
مگر"آ" کے اوپر پیش کیا کر رہا ہے!؟؟بندر کو چھوڑئیے یہ بتائیے کہ کیا آپکو بھی سٹرا بیریز پسند ہیں
تو پھر بند ر بندر کیا لگا رکھی ہے۔ سیدھے سے کہیں کہبہت زیادہ پسند ہیں ہمیں تو۔
مگر آپ کو وہ سٹرا بیریز کھانا نصیب نہ ہو، بلکہ میں کھا جاؤں۔مگر آپ کو وہ سٹرابیریز کھانا نصیب نہ ہو، بلکہ بندر کھا جائے۔
کیونکہ ہماری اردو زیر زبر ہو جاتی ہے اکثر۔مگر"آ" کے اوپر پیش کیا کر رہا ہے!؟؟
اصل میں وہ ہمارا پالتو بندر تھا۔ اس کے بہانے ہم بھی کھا لیتے، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوتی۔تو پھر بند ر بندر کیا لگا رکھی ہے۔ سیدھے سے کہیں کہ
مگر آپ کو وہ سٹرا بیریز کھانا نصیب نہ ہو، بلکہ میں کھا جاؤں۔
زیر زبر تو ہوتی ہے، کبھی پیش بھی ہوئی ہے؟کیونکہ ہماری اردو زیر زبر ہو جاتی ہے اکثر۔
کان بھلے نہ سنتے، مگر آنکھیں دیکھ لیتیں۔اصل میں وہ ہمارا پالتو بندر تھا۔ اس کے بہانے ہم بھی کھا لیتے، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوتی۔
جب کہیں پیش نہیں چلتی تبھی تو زیر زبر ہوتی ہے۔زیر زبر تو ہوتی ہے، کبھی پیش بھی ہوئی ہے؟
آنکھیں بھی نہ دیکھ سکتیں۔ ہم نے اندھیرے میں کھانی تھیں۔کان بھلے نہ سنتے، مگر آنکھیں دیکھ لیتیں۔
اور جو بندر نے ایک آدھ بائیٹ لی ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففآنکھیں بھی نہ دیکھ سکتیں۔ ہم نے اندھیرے میں کھانی تھیں۔
اکیلے تھوڑی نہ کھائیں گے ہم۔ آدھی بندر کو دیں گے، آدھی خود۔اور جو بندر نے ایک آدھ بائیٹ لی ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف
بندر تو اپنی آدھی کھا چکا ہو گا پہلے سے۔۔۔اکیلے تھوڑی نہ کھائیں گے ہم۔ آدھی بندر کو دیں گے، آدھی خود۔
پھر تو اسے پنجرے میں بند کر کے اکیلے کھائیں گے۔ خود غرض بندربندر تو اپنی آدھی کھا چکا ہو گا پہلے سے۔۔۔
دیکھااااااااااااااااااا۔۔۔سٹرا بیری کی خاطر معصوم بندر کو نظر بند کرنے کی ٹھان لی۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ بندر کا وار پہلے چل جائے۔پھر تو اسے پنجرے میں بند کر کے اکیلے کھائیں گے۔ خود غرض بندر
ہم پہلےسے تمام بندو بست کر رکھیں گے۔ اب تو اسے آدھی بھی نہیں ملیں گی۔👿دیکھااااااااااااااااااا۔۔۔سٹرا بیری کی خاطر معصوم بندر کو نظر بند کرنے کی ٹھان لی۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ بندر کا وار پہلے چل جائے۔
اب آئے نا سیدھی راہ پہ۔ہم پہلےسے تمام بندو بست کر رکھیں گے۔ اب تو اسے آدھی بھی نہیں ملیں گی۔👿