خواہشات کا ستیاناس

اربش علی

محفلین
بیٹیوں سے پنگا ؟؟ ہرگز نئیں چنگا ۔ اب ملزم ہمیشہ خود کو مشوم کہتا ہے ۔ بتاؤ حکومت وقت کے خلاف تمہارا کیا پلان ہے تم نے نہ بتایا تو ہم نہ صرف پلان بتائیں گے بلکہ سازش کے تانے بانے ہمسایہ ملکوں سے ملا کر ہائپو تھیٹیکلی ملزم کو دہشت گرد اور ہمسایہ ملک کا آلہ کار ثابت کرتے منٹ نہیں لگنا ۔ ماریں گے بھی خود اور الزام بھی تم پر ہی لگے گا ۔ پلساں ساڈیاں ۔ پرچے ساڈے ۔ بندوقاں ساڈیاں ۔ کارتوس ساڈے ۔ بندے تہاڈے فیر سب ثابت ہو جانا ۔ مرنا تو ہے نہیں ہم نے (نعوذ باللہ) اور کسی کو جینے بھی نہیں دینا
ہم یہ سب پڑھ کر بھی خوف زدہ نہیں ہوئے۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بندر ہمارے ساتھ ہے۔ 🐒
 
خدا بچائے ہمیں ایسی شخصیت پرستی سے ۔ ہم تو سب کی اچھائی کا اعتراف کرتے ہیں، اور غلط بات کو غلط کہتے ہیں۔
حکومت وقت کے ہر مخالف پر یوتھئیے ۔ را کے ایجنٹ اور شرپسند کا لیبل لگانے میں ہمیں شرم نہیں آتی ۔ سیاسی اختلاف ہماری نظر میں سزا کا حقدار بنانے کو کافی ہے۔ سمجھ کیوں نہیں رہے ۔ بولو اکیڈمی والی سرکار کی جے ورنہ موگیمبو خوش نہیں ہوگا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بیٹیوں سے پنگا ؟؟ ہرگز نئیں چنگا ۔ اب ملزم ہمیشہ خود کو مشوم کہتا ہے ۔ بتاؤ حکومت وقت کے خلاف تمہارا کیا پلان ہے تم نے نہ بتایا تو ہم نہ صرف پلان بتائیں گے بلکہ سازش کے تانے بانے ہمسایہ ملکوں سے ملا کر ہائپو تھیٹیکلی ملزم کو دہشت گرد اور ہمسایہ ملک کا آلہ کار ثابت کرتے منٹ نہیں لگنا ۔ ماریں گے بھی خود اور الزام بھی تم پر ہی لگے گا ۔ پلساں ساڈیاں ۔ پرچے ساڈے ۔ بندوقاں ساڈیاں ۔ کارتوس ساڈے ۔ بندے تہاڈے فیر سب ثابت ہو جانا ۔ مرنا تو ہے نہیں ہم نے (نعوذ باللہ) اور کسی کو جینے بھی نہیں دینا
بس اب لحاظ نئیں کرنا کسے دا۔۔۔
 

اربش علی

محفلین
حکومت وقت کے ہر مخالف پر یوتھئیے ۔ را کے ایجنٹ اور شرپسند کا لیبل لگانے میں ہمیں شرم نہیں آتی ۔ سیاسی اختلاف ہماری نظر میں سزا کا حقدار بنانے کو کافی ہے۔ سمجھ کیوں نہیں رہے ۔ بولو اکیڈمی والی سرکار کی جے ورنہ موگیمبو خوش نہیں ہوگا
رہے نام خدا کا بس۔ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا!
 

اربش علی

محفلین
یمایم ۔ ہانڈی ۔ گوشت بکرے کا ڈالنا پھر ہم بھی تمہارے ساتھ ہیں
images

یہ لیجیے، ہانڈی تیار۔ گوشت چیک کر لیں بکرے ہی کا ہے نا!
 
Top