خواہشات کا ستیاناس

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھا، ہمارا اشارہ نہیں سمجھا۔ آپ اتنے سال عقل سے محروم، کبھی خواہش نہیں ہوئی کہ کاش میرے پاس بھی دماغ ہوتا؟
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
جو ناممکن ہو ۔ ہم اس کی خواہش ہی نہیں کرتے اور نہ ہی کسی کی رِیس۔ اسی لئے تو خوش باش ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بہتر نہ رہے گا ؟
بچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ
کس کو فرصت ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھ
نہیں نہیں اس سے اچھا تو یہ ہے

کبھو رونا کبھو ہنسنا کبھو حیران ہو جانا
محبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے
 
Top