خواہشات کا ستیاناس

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سے بڑھ کر معصوم کون ہو گا :cry2: :arrogant: :yell:
ہم تو روٹی کو چوچی اور پانی کو مم کہتے ہیں۔
ہم نے تو نہیں سُنا نا اپنے کانوں سے۔۔۔ پھر کیسے یقین کریں۔ اس لیے آپ کی اس خواہش کا بھی ستیا ناس ہو گیا جو آپ ہمیں اپنی معصومیت کا یقین دلانے میں لگے ہیں۔
 
اربش علی

محفلین
اس پر بھی کہتے ہیں کہ ہم بے دماغ ہیں۔
اب یہ مگر مچھ کے آنسو دیکھ کر بھی ہم تو یقین کرنے سے رہے۔
تفنن بر طرف، ہمیں واصف علی واصف کی ایک بات یاد آ گئی:
"ہمارا بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے آنسو اصلی اور دوسروں کے آنسو مگرمچھ کے آنسو لگتے ہیں۔"

آپ کی طرف اشارہ نہیں۔ :rollingonthefloor:
 
آپ کی اس خواہش کا بھی ستیا ناس ہو جائے گا یہ سن کر۔۔۔۔۔
ہمیں اپنے آنسو واقعی مگر مچھ کے نہیں لگتے بلکہ
مگر مچھی کے لگتے ہیں
 
اربش علی

محفلین
آپ کی اس خواہش کا بھی ستیا ناس ہو جائے گا یہ سن کر۔۔۔۔۔
ہمیں اپنے آنسو واقعی مگر مچھ کے نہیں لگتے بلکہ
مگر مچھی کے لگتے ہیں
تو گویا آپ نے نیا اعتراف کیا کہ آپ کےمگر مچھیوں کے خاندان سے مراسم ہیں۔:rollingonthefloor:
 
Top