اربش علی
محفلین
فرما لیا غور۔ اب کیا کریں؟پہلے اس سے اوپر والے مراسلے پر غور فرمائیے۔
فرما لیا غور۔ اب کیا کریں؟پہلے اس سے اوپر والے مراسلے پر غور فرمائیے۔
اب جو کہنا ہے کہیں۔فرما لیا غور۔ اب کیا کریں؟
پراٹھے بنانے کی خواہش کا ستیاناس: پراٹھوں پر گھی کی جگہ ویزلین لگ جائے۔اب جو کہنا ہے کہیں۔
پر سانوں کی تے تہانوں کی۔
اسی چلے رسوئی وچ پراٹھے بنان لئی۔ تے کھان لئی۔
افسوس کہ آپ کی اس خواہش کا بھی ستیا ناس ہو گیا۔ دیسی گھی والے خستہ پراٹھے بنے ماشاء اللہ۔پراٹھے بنانے کی خواہش کا ستیاناس: پراٹھوں پر گھی کی جگہ ویزلین لگ جائے۔
افسوس کہ آپ کی اس خواہش کا بھی ستیا ناس ہو گیا۔ دیسی گھی والے خستہ پراٹھے بنے ماشاء اللہ۔
لگتا ہے کہ آج فیصل بھیا کی نیند پوری ہو گئی جو کل دو گھنٹے کم سوئے تھے اور الزام دے دیا کہ کسی کی نظر لگ گئی۔ بھلا بہنوں کی بھی نظر لگتی ہے۔فیصل عظیم فیصل بھیا جاگ گئے۔
ہماری نظر نہ لگ گئی ہو۔لگتا ہے کہ آج فیصل بھیا کی نیند پوری ہو گئی جو کل دو گھنٹے کم سوئے تھے اور الزام دے دیا کہ کسی کی نظر لگ گئی۔ بھلا بہنوں کی بھی نظر لگتی ہے۔
ہاں ممکن ہے۔ہماری نظر نہ لگ گئی ہو۔
ہاں ممکن ہے۔
فیصل عظیم فیصل بھیا لے آئیے ہتھکڑیاں اس سے پہلے کہ آپ کی نیند کو نظر لگانے والے مجرم کو فرار کی راہ ملے۔
گل کا سوال اربش علی سے۔۔۔۔ روتے کیوں ہو۔
اے رگِ ابر، یہ مژگاں بھی اگر ٹک برسیںگل کا سوال اربش علی سے۔۔۔۔ روتے کیوں ہو۔
اربش علی کا جواب۔۔۔ میری صورت ہی ایسی ہے۔
کیا مچھلیاں بھی ہوتی ہیں ان تالابوں میں؟اے رگِ ابر، یہ مژگاں بھی اگر ٹک برسیں
ایک پل میں کئی تالاب تو بھر جاتے ہیں
ہاں، وہی مچھلیاں جن کا شکار کر کے آپ کا بندر کھا گیا۔کیا مچھلیاں بھی ہوتی ہیں ان تالابوں میں؟
لیکن مچھلیاں پکڑنے تو بلی گئی تھی۔ہاں، وہی مچھلیاں جن کا شکار کر کے آپ کا بندر کھا گیا۔
آپ کو کیسے پتا۔لیکن مچھلیاں پکڑنے تو بلی گئی تھی۔
کیوں بار بار جادو گر بلا کہتے ہیں۔ نام سے کیوں نہیں پکارتے۔آپ کو کیسے پتا۔
یعنی آپ ہی نے بھیجا تھا۔
اور جادوگر بلا جو گلی میں تھا، آپ ہی کی سازش تھی۔😱😱
چپ، کوئی سن نہ لے۔کیوں بار بار جادو گر بلا کہتے ہیں۔ نام سے کیوں نہیں پکارتے۔
ہم نے نام تو نہیں لیا۔۔ اشارہ دیا ہے بس۔چپ، کوئی سن نہ لے۔
عقل مند کو اشارہ کافی ہے۔ہم نے نام تو نہیں لیا۔۔ اشارہ دیا ہے بس۔