خواہشات کا ستیاناس

لگتا ہے کہ آج فیصل بھیا کی نیند پوری ہو گئی جو کل دو گھنٹے کم سوئے تھے اور الزام دے دیا کہ کسی کی نظر لگ گئی۔ بھلا بہنوں کی بھی نظر لگتی ہے۔
نیند پوری کرنا ہماری عمر میں زندہ رہنے جیسا ہے ۔ قسطوں میں کریں یا یکمشت کرنا ہی کرنا ہے نہیں تو دوسرے دن طبیعت مضمحل ہو جائے گی ۔ جاگ تو میں وقت پر ہی گیا تھا اب کام کی چال بناتے بناتے اور اگلے دن کے معاملات دیکھتے بناتے پیشگی تیاریاں کرتے ہوئے پھر وقت تو لگتا ہی ہے ۔ کل آنا جو نہیں ہے کام پر تو کل کی ترتیبات بھی کرنا ہوتی ہے
 
Top