خواہشات کا ستیاناس

ماہی احمد

لائبریرین
کاش کوئی غلط سُنے اور آپ کو لوری سنا دے کے بجائے لاری میں سلا دے ،،، :applause: :biggrin: :biggrin:
کاش میں مریخ پر جا سکوں ،،، :praying:
یہ کیا بات ہوئی :cautious:
اس پر تو میں کہوں گی "مریخ والوں کا کیا قصور ہے بھیا":rollingonthefloor:
خیر
اور پھر کبھی واپس نہ آ سکیں :p

کاش کہ میرے مگ میں چائے ختم ہی نہ ہو:daydreaming:
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی :cautious:
اس پر تو میں کہوں گی "مریخ والوں کا کیا قصور ہے بھیا":rollingonthefloor:
خیر
اور پھر کبھی واپس نہ آ سکیں :p

کاش کہ میرے مگ میں چائے ختم ہی نہ ہو:daydreaming:

در اصل میں سوچ رہا تھا زمین والوں کی ناک میں اور کتنا دم کروں گا ، بس مریخ پہ شفٹ ہونا چاہیئے :p :) :)
(یہ مگ ہے یا دیگ ؟؟:confused:) ،،، کاش چائے کبھی ختم نہ ہو لیکن چینی حد سے زیادہ تیز ہو جائے :biggrin:
کاش مجھے مینیجر کی جگہ دے دی جائے :thumbsup:
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اور اس کے بعد خوب کیچڑ ہو جائے (جیسا میٹرو بس سروس پراجکٹ کی وجہ سے یہاں ہو جاتا ہے)

کاش ہمارے پیپرز جلدی شروع ہو جائیں۔
کاش پیپرز والے دن سب ٹیچرز بیمار ہو جائیں :tongue:
کاش میں اُڑتی چڑیا کے پر گِن سکوں :mad3:
 
کاش پیپرز والے دن سب ٹیچرز بیمار ہو جائیں :tongue:
کاش میں اُڑتی چڑیا کے پر گِن سکوں :mad3:
کاش جب آپ سارے پر گن چکیں تو آپ کو پتہ چلے کہ چڑیا نہیں چڑا ہے۔۔۔:tongue:
کاش ہر کام سے پہلے مجھے بہت اچھی طرح ادراک ہوجائے کہ میرے اس قول یا فعل سے کسی کو تکلیف تو نہیں پہنچے گی اور اللہ تعالیٰ مجھ سے ایسا کوئی گناہ سرزد نہ ہو۔
 

سلمان حمید

محفلین
کاش جب آپ سارے پر گن چکیں تو آپ کو پتہ چلے کہ چڑیا نہیں چڑا ہے۔۔۔ :tongue:
کاش ہر کام سے پہلے مجھے بہت اچھی طرح ادراک ہوجائے کہ میرے اس قول یا فعل سے کسی کو تکلیف تو نہیں پہنچے گی اور اللہ تعالیٰ مجھ سے ایسا کوئی گناہ سرزد نہ ہو۔
اور آپ کا ٹاکرا کم عقلوں سے ہونا شروع ہو جائے جن کو ہر بات سے ہی تکلیف پہنچ جاتی ہے :p
کاش میرا یہ لانگ ویک اینڈ اچھا گزر جائے
 

ماہی احمد

لائبریرین
اور دنیا پڑھنا بھول جائے :p
کاش میں بڑا شاعر بن جاؤں :rollingonthefloor:
اور آپ کے پاس اتنے پیسے ہی نہ ہوں کہ آُ اتنا بڑا گھر بنا سکیں جس میں آپ پورے آ جائیں

کاش کہ ۔۔۔
کاش۔۔۔
خواہش ہی نہیں ہے کوئی، کر لیں ستیاناس:p
 
آخری تدوین:
Top