مریم افتخار
محفلین
مگر موسمِ سرما میں گرمی پڑے!
اللہ کرے دنیا سے تصوّرِ رقیب مِٹ جائے!!
اللہ کرے دنیا سے تصوّرِ رقیب مِٹ جائے!!
مگر موسمِ سرما میں گرمی پڑے!
اللہ کرے دنیا سے تصوّرِ رقیب مِٹ جائے!!
برف کے گولے پتھر کی طرح سخت ہوں اور فوری طور پر کوئی سائبان نظر نہ آئے۔اللہ کرے کراچی میں برف باری ہو ۔
آگے 30 کی سپیڈ سے ٹرک جا رہا ہو اور اوور ٹیک کرنے کی جگہ نہ ہو۔کاش ہم موٹر وے پہ ایک سو بیس کی رفتار سے گاڑی چلا سکیں۔
گھر سے دفتر پہنچے تو پتہ چلے کہ آپ کا تبادلہ دوسرے شہر ہو گیا ہےکاش میرا دفتر گھر کے قریب ہو جائے۔
لیکن آپ کی ڈیوٹی 7|24 کی ہو جائے۔۔۔۔کاش میرا دفتر گھر کے قریب ہو جائے۔
اسے تبدیل کر لیں تو بہتر ہے فقیر کی دانست میں آپ مزاح |انجانے میں شدید گہری بات کر گئی ہیں۔۔۔۔۔۔کاش میرا پتر جلدی بڑا ہو جائے لیکن میں بوڑھی نہ ہوں
اور وہاں سب آپ کو ترکی بہ ترکی جواب دینے لگ جائیں .کاش میں جیتے جی ترکی دیکھ لوں۔۔۔۔!!
جو ہوگئی سو ہوگئی اب کیا تبدیلی کریں اپنا اپنا سوچ کا انداز ہےاسے تبدیل کر لیں تو بہتر ہے فقیر کی دانست میں آپ مزاح |انجانے میں شدید گہری بات کر گئی ہیں۔۔۔۔۔۔
سلیمانی ٹوپی تصوراتی چیز ہے، سو آپ کو بھی حقیقت سے تصور ہونا پڑے گااور وہاں سب آپ کو ترکی بہ ترکی جواب دینے لگ جائیں .
کاش کہیں سے مجھے سلیمانی ٹوپی مل جائے
دو منٹ بعد محفل کے خادم کا اسٹیٹس آئے "اور محفل بحال"محفل ڈاؤن ہو جائے
اور یہ دیکھ کر آپ کا پارہ ہائی ہو جائےمحفل ڈاؤن ہو جائے
اور آپ کو بھول جائے،کاش Meera کو انگلش بولنی آ جائے
کاش ہم نیند میں بھی اپنے ادھورے کام مکمل کر سکیں۔
باری تعالی اپنے پیارے حبیب علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر دے۔۔۔۔جو ہوگئی سو ہوگئی اب کیا تبدیلی کریں اپنا اپنا سوچ کا انداز ہے
اور جاگنے پر مزید کام مل جائے۔۔۔۔کاش ہم سوتے ہوئے بھی اپنے ادھورے کام مکمل کر سکیں۔
اور آپ وہیں ڈھیر ہو جائیںمجھے کوئی ڈھیر سارا کام کرنے کو دے دے۔۔۔۔
مگر مچھ کو معلوم پڑے تو وہ خوشی سے دیوانہ ہو جائے۔کاش میں مگر مچھ کے آنسو بہا سکوں .
وہ اتنا ہنسیں کہ انہیں سکول کی بجائے پاگل خانے منتقل کرنا پڑے.مگر مچھ کو معلوم پڑے تو وہ خوشی سے دیوانہ ہو جائے۔
کاش چھوٹے چھوٹے بچے پہلے دن سکول آئیں تو وہ رویا نہ کریں۔
سب آپ سے لڑائی کرنے پہنچ جائیں کہ اتنی کم خوشیاں!! ہمیں تو اور چاہیئں تھیں۔میں جتنی خوش ہوں ، کاش سب کو اتنی خوشیاں مل جائیں!