خواہشات

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:



zzzbbbbnnnn.gif

:p یہ بھی تو بتائیے اسکو لے کر سب سے پہلے آپ نے آنا کدھر کو ہے ۔؟
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو پھر اب جیو والوں سے بچ کے رہنا پڑے گا کیا؟



ہاں نا ، ۔ ۔ ۔ خصوصا تب جب آپ بھابھی +بچوں کو چھوڑ کر پاکستان ۔ ۔ ۔خود ان سے پہلے لوٹ آئے گے سعودیہ تب میں جیو والوں کو خاص آپکے گھر بیجھوں گی یہ دیکھنے چیک کرنے کے آپ کرتے کیا ہیں ۔؟
zzzbbbbnnnn.gif

آخر کو جاسوسی بھی تو کرنی ہوتی ہے نا جیو والوں نے ۔
:p
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن وہ تو اسی ماہ کی 26 کو جا رہے ہیں اور میں جاؤں گا کوئی ایک ماہ بعد، تو ایک ماہ تو عیش کر لوں۔
 

فرذوق احمد

محفلین

شمشاد

لائبریرین
پانچ سال بعد یہ دھاگہ تم نے کہاں سے کھوج نکالا؟

پچھلی دفعہ اجمیر شریف کب گئی تھیں؟
 

تبسم

محفلین
کھیل ہی کھیل میں کے ساری لڑیاں دیکھ رہی تھی مل گیا تو پوسٹ کردیا

دو بار جا چُکی ہوں اور ایک بار جا نے کی سوچ رہے ہیں
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ہرانسان خواہشات کے گھوڑے پر سوار ہے حالانکہ زندگی ختم ہو جائے گی مگر خواہشات پوری نہیں ہونگی بلکہ یہ بڑھتی ہی چلی جاتی ہیں۔ ہاں ضرورت ضرور پوری ہو سکتی ہے۔
 
Top