میں نے مندرجۂ بالا تُرکی بیت کا منظوم فارسی ترجمہ یہ کیا ہے:کافر گؤرینجه زُلف و رُخون دیدی ای نگار
آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَ اللَيْلَ وَالنَّهَار
(منسوب به سید عمادالدین نسیمی)
اے نِگار! کافر نے جب تمہاری زُلف و رُخ کو دیکھا تو کہا: میں اُس ذات پر ایمان لے آیا جس نے شب و روز کو خَلق کیا۔
Kafir görincə zülf ü ruxun didi ey nigar
Aməntu bil-ləzi xələqəl-leylə vən-nəhar
مأخذ: تذکرة الشعراء، حسن چلَبی قېنالیزاده