حسان خان
لائبریرین
محمد فضولی بغدادی اپنی تُرکی مثنوی 'لیلیٰ و مجنون' میں شامل سہ لسانی نعتیہ قصیدے میں فرماتے ہیں:
با انبیاست نسبتِ ذاتِ تو چون الف
هم ابتدا تویی به حقیقت هم انتها
(محمد فضولی بغدادی)
انبیا کے ساتھ آپ کی ذات کی نسبت مثلِ الف ہے۔۔۔ [یعنی] [اُن کی] ابتدا بھی حقیقتاً آپ ہیں اور [اُن کی] انتہا بھی۔
× لفظِ 'انبیا' کے اوّل و آخر میں الف آتا ہے۔