حسان خان
لائبریرین
هر بلایی کز آسمان آید
گرچه بر دیگران قضا باشد
به زمین نارسیده میگوید
خانهٔ انوری کجا باشد
(انوری ابیوَردی)
جو بھی بلا آسمان سے نازل ہوتی ہے - خواہ وہ دیگروں کے مُقدّر میں لکھی گئی ہو - وہ ہنوز زمین تک پہنچتی بھی نہیں ہے کہ کہتی ہے: انوَری کا گھر کہاں ہے؟
(یعنی خواہ کسی دیگر شخص کے لیے بھی بلا نازل ہو رہی ہو تو وہ مجھ ہی پر گِرتی ہے۔)