سید عاطف علی
لائبریرین
بالکل صحیح فرمایا یہ لفظ ستودن ہی ہے ۔ ب بطورسابقہ امر (بشنو) اور مضارع ( بشکند ) کے علاوہ ماضی افعال میں بھی بکثرت مستعمل ہے۔خصوصا" اشعار میں۔بستود یہاں لفظ نہیں ترکیب کے طور پہ استعمال ہوا ہے۔سلام علیکم
بستود کا مطلب، "سَراہا" یا "تعریف کی" ہے۔ یہ فعل، "ستودن" سے آیا ہے، جس کا مطلب سراہنا یا تعریف کرنا ہے۔