حسان خان
لائبریرین
دینی روایات میں «حضرتِ عُمَر» کی سِتائش میں آیا ہے کہ جِس جا «حضرتِ عُمر» ظاہر ہوتے تھے وہاں سے شَیطان خَوفزدہ و ذلیل و خوار ہو کر فرار کر جاتا تھا۔ «مولویِ رومی» اُسی روایت کی جانب اِشارہ کرتے ہوئے ایک بیت میں کہتے ہیں:
عُمَر آمد، عُمَر آمد، بِبین سرزیر شیطان را
سحَر آمد، سحَر آمد، بِهِل خوابِ سُباتی را
(مولانا جلالالدین رومی)
عُمَر آ گئے، عُمَر آ گئے، شَیطان کو سرنِگُوں دیکھو! (دیکھو شَیطان سرنِگُوں ہو گیا!)۔۔۔ سحَر آ گئی، سحَر آ گئی، خوابِ سبُک کو تَرک کر دو [اور بیدار ہو جاؤ]!
× خوابِ سَبُک = ہلکی نیند