اریب آغا ناشناس
محفلین
نهالِ عشق که برگش غم است و بار افسوس
اگر ز گریه نشد سبز، صد هزار افسوس
(نواب اللہ دادخان ’صوفی‘)
عشق کا درخت، کہ جس کا برگ (پتا) غم ہے اور ثمر افسوس ہے، اگر گریہ سے سبز نہیں ہوا تو صد ہزار حیف!
اگر ز گریه نشد سبز، صد هزار افسوس
(نواب اللہ دادخان ’صوفی‘)
عشق کا درخت، کہ جس کا برگ (پتا) غم ہے اور ثمر افسوس ہے، اگر گریہ سے سبز نہیں ہوا تو صد ہزار حیف!