mohsin ali razvi
محفلین
حسانی و احسان نمودی تو بر عامل
عامل تو را شکر کند در سر محفل
عامل شیرازی = ۶/۹/۲۰۱۳
عامل تو را شکر کند در سر محفل
عامل شیرازی = ۶/۹/۲۰۱۳
آہا، یونس عارف صاحب۔براہ کرم یہاں صرف خوبصورت فارسی اشعار شئیر کریں ۔
ما مریدان جنونیم زما دور خرد
چار تکبیر بہ ہر عاقل و فرزانہ زنیم
شاکرالقادری
۔ہم جنون کے مرید ہیں، عقل ہم سے دور ہے۔ (آؤ)ہر عاقل اور فرزانے پر چار تکبیریں (جنازہ) پڑھیں
ما مریدان جنونیم زما دور خرد
چار تکبیر بہ ہر عاقل و فرزانہ زنیم
شاکرالقادری
۔ہم جنون کے مرید ہیں، عقل ہم سے دور ہے۔ (آؤ)ہر عاقل اور فرزانے پر چار تکبیریں (جنازہ) پڑھیں
محترمکشتگانِ خنجر تسلیم را
ہر زماں از غیب جانے دیگر است
یہ شعر حضرت سُلطان باہو کا نہیں ان کی کتاب میں ویسے ہی لکھا ہوگا۔ یہ شعر حضرت احمد جام چشتی ایرانی کا ہے۔ یہ پوری غزل میرے پاس موجود ہے اور اس کا مقطع یہ ہے۔۔۔ ۔
احمدا تا گُم نہ کردی ہوش را۔۔۔ ۔
ایں جَرس از کاروانِ دیگر است۔۔۔ ۔۔!!