ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
یہ معنث وہ مذکر مشکلیں اندر لغات
ہیں کوئی خواجہ سرائی لفظ اندر این لغات
علیشا رضوی
دلچسپ بات یہ ہے کہ اردو میں لفظ خواجہ سرا بھی بطور مذکر استعمال ہوتا ہے۔
یہ معنث وہ مذکر مشکلیں اندر لغات
ہیں کوئی خواجہ سرائی لفظ اندر این لغات
علیشا رضوی
(قطعه)
چون جامهها به وقتِ مصیبت سیه کنند
من موی از مصیبتِ پیری کنم سیاه
میں دوستوں کی توجہ اس بات کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ ابوعبداللہ جعفر بن محمد رودکی سمرقندی کا انتقال ۳۲۹ ہجری میں یعنی آج سے گیارہ سو سال قبل ہوا تھا۔ لیکن چونکہ فارسی کی ادبی زبان میں تاریخی طور پر بہت کم تغیر واقع ہوا ہے، اس لیے اس گیارہ سو سالہ قدیم شعری قطعے کی زبان اور آج کی ادبی زبان کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔(قطعه)
من موی خویش را نه از آن میکنم سیاه
تا باز نوجوان شوم و نو کنم گناه
چون جامهها به وقتِ مصیبت سیه کنند
من موی از مصیبتِ پیری کنم سیاه
(رودکی سمرقندی)
میں اپنے بالوں کو اس لیے سیاہ نہیں کرتا کہ میں دوبارہ نوجوان ہو جاؤں اور پھر سے گناہ کرنا شروع کر دوں، (بلکہ) چونکہ پوشاکوں کو مصیبت کے وقت سیاہ کیا جاتا ہے، میں بالوں کو بڑھاپے کی مصیبت کے باعث سیاہ کرتا ہوں۔
ذال پر زبر کے ساتھ۔احباب ... تصیح کرادیں ... یہ گذشتہ کو زیر سے پڑھا جائے گا یا زبر سے (ذ پر ) مطلب guzashta یا guzishta ہے
بہت شکریہ ...بس ایک چیز اور یہ کندہ (جیسے نام کندہ کروانا ) تو " ک" پر پیش کے ساتھ پڑھا جائے گا یا زبر کے...ذال پر زبر کے ساتھ۔
گُ ذَ شْ تَ
کاف پر زبر ہے۔بہت شکریہ ...بس ایک چیز اور یہ کندہ (جیسے نام کندہ کروانا ) تو " ک" پر پیش کے ساتھ پڑھا جائے گا یا زبر کے...
رہنمائی کا شکریہ ...آئندہ ...وہیں پر پوچھونگا ....
تو لاہوتی ز دل نالی، دل از تو
اسی غزل سے ایک اور شعر:
ز عقل و دل، دگر از من مپرسید
چو عشق آمد، کجا عقل و کجا دل
(ابوالقاسم لاهوتی)
مجھ سے اب عقل و دل کے بارے میں مت پوچھیے گا۔۔۔ جب عشق آ گیا تو عقل کہاں اور دل کہاں؟
واہ! کیا اچھا مصرع ہے !که در این آینهٔ دل رخِ زیبای تو دارم
کیا خوبصورت ہے!!!!!گنجِ عشقِ اُو ہزاراں خانہ را ویرانہ کرد