اِس شعر کا مصرعِ ثانی وزن میں نہیں ہے۔ اِس کی درست شکل یہ ہے:هر که دستش بر زبان سبقت کند ، مَرد است مَرد(صا ئب تبریزی)
ورنه هر ناقص در میدانِ لاف جوانمر د است
جس کا ہاتھ زبان پر سبقت لے جائے، وہ مرد ہے، ورنہ ہر ناقص بندہ میدانِ لاف میں جواںمرد ہوتا ہے۔