مرتضیٰ وارث
محفلین
بدن واماند و جانم درتگ و پوست
سوئے شہرے کہ بطحا در رہِ اوست
تو باش اینجا و با خاصاں بیا میز
کہ من دارم ہوائے منزلِ دوست
(علامہ محمد اقبال ۔۔۔ ارمغانِ حجاز)
میرا جسم تھک گیا اور میری روح اس شہر کی طرف بھاگ دوڑ کر رہی ہے‘ جس کے راستے میں بطحا یعنی مکّہ آتا ہے۔ تو یہاں مکّہ میں اپنے خاص بندوں کے ساتھ مل بیٹھ میں اپنے محبوبؐ کی منزل ( مدینہ) کی آرزو رکھتا ہوں۔