سید عاطف علی
لائبریرین
ڈاکٹر صاحب کے یہ معروف ابیات مناجات کےہیں ۔اس کلام کا بھی اردو ترجمہ ابھی تک رہتا ہے ۔
تو دونوں عالم سے مستغنی ہے۔میرے عذرروز محشر قبول کرلینا۔(یعنی میرا نامہ ءاعمال نہ دیکھ اور در گزر کر)۔
اور اگر ضرور دیکھنا ہی ہو تو نگاہ مصظفی سے پوشیدہ رکھ لینا۔